30/01/2022
In this page we inform all of you guys about Islam.Give all of you guys awareness about Islam if you live everywhere in the world
30/01/2022
26/07/2021
Imran Khan Ke (HBO)Interview Ke Baad Pakistani Liberals Pagla Kyon Gaye?😂 HKD M***i Tariq Masood
04/02/2021
22/11/2020
,
What Is The Lowest Level Of ٰIman - ایمان کا سب سے کم تردرجہ کیا ہے؟ - Dr Israr Ahmed Short Clip
This video is described the power of muslim women her dignity and power in hijab instead of without hijab please watch till the end , ,
Hijaab is Prescribed in Islam and Christianity - Dr Zakir Naik
05/07/2020
کہا گیا کہ اسلام آباد میں ہندووں کے لیے کوئی مندر نہیں ہے اس لیے ایک مندر کی اشد ضرورت ہے۔
ریکارڈ کے مطابق اسلام ٓباد میں صرف 178 ہندو ووٹرز ہیں جن کے لئے اسلام آباد کے ماسٹر پلان کو تباہ کر کے بیس ہزار مربع فٹ زمین نکالی گئی۔ پھر سرکاری خزانے سے “سو ملین “ روپے سے تعمیر بھی شروع کر دی گئی ہے
اگرچہ ہندو پنچائیت اور لبرلز حلقوں کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف حصوں سے بھی ہندو اسلام آباد منتقل ہوئے ہیں، اور کچھ ہندو کام کے سلسلے میں بھی آتے جاتے رہتے ہیں ۔ جن کے لیے مندر بہت ضروری ہے۔
آج کچھ کوشش کی تو معلوم ہوا اسلام آباد میں ایک تاریخی مندر موجود ہے، جو شہر کے اہم ترین مقامات کے بالکل ساتھ سید پور ویلیج میں واقعے ہے۔مندر بہت اچھی حالت میں ہے، معروف ترین جگہ پر ہے گوگل میپ پر بھی نشاندہی موجود ہے۔ لیکن یہاں سالوں سے کوئی ہندو پوجا کے لیے نہیں آیا۔
سوال یہ ہے کہ اگر موجود مندر میں کوئی ہندو پوجا کے لیے نہیں آتا تو پھر جدید ریاست مدینہ نیا مندر کس کے لیے بنا رہی ہے؟
26/03/2020
Please always remember Allah .Insha Allah
Allah will keep out ourselves at this frightened situation