14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی — 14 اگست 🇵🇰
آزادی صرف ایک نعمت نہیں، بلکہ ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم تعلیم، اتحاد، دیانت اور محنت کے ذریعے پاکستان کو ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور خوشحال ملک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
یومِ آزادی مبارک