Azeem Fatima Islamic Institute

Azeem Fatima Islamic Institute

Share

Azeem Fatima Islamic Institute is an independent online Quran academy based in Pakistan.

We are dedicated to providing authentic and high-quality Quran education, free from any sectarian affiliation.

19/01/2026
18/01/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک گل پلازہ متاثرین کو صبر عطا فرمائے۔جو لوگ وفات پا گئے ان کی بلا حساب مغفرت فرمائے اور لواحقین کو
صبر عطا فرمائے۔
خدا کرے ریسکیو کمانڈ چین اس واقعہ سے اپنے نظام میں بہتری لائے آئندہ ایسے حالات پیدا ہی نا ہوں

17/01/2026

حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
ہر بندہ اپنے آخری عمل پر، جس پر وہ فوت ہوا، اٹھایا جائے گا۔ 🎗️
Mishkat ul Masabih #5345

*دعاء ہے اللّٰہ تعالیٰ سے ہماری موت خاتمہ بالخیر پر آجائیں*

17/01/2026

*نیکـــــــ دوست🫶🏻🫂🌸*

تمہارا دوست ایسا ہونا چاہیے...!!
جو تمہیں دنیا سے بے رغبت کرکے آخرت کا طلبگار بنائے!
دنیا دار لوگوں کی ہمنشینی سے بچو...!!
جنکی گفتگو کا محور صرف اور صرف دنیا ہوتی ہے،
ایسے لوگ تمہارا دین اور دل دونوں خراب کر دیتے ہیں...!!

🌸♥️🔐🫂🌏

17/01/2026

> *وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا* القرآن

*🪷اور اللّٰه کے خاص بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی کے ساتھ چلتے ہیں۔*
اللھم جعلنا منھم 🤍🤲🏻

17/01/2026

‏ *وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ ♡*

*اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا*
*ھے ، تو برکتیں اترتی ہیں*

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْ

17/01/2026

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸

*لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں،*
*🪷ورنہ یہ زہر آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا سکتا ہے*

17/01/2026

> 🌸 آج کی مسنون دعا 🌸

*رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا 🤲📖*

> *✨ ترجمہ:*
*اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔*
*💠 یہ دعا علم، سمجھ اور حکمت میں برکت کے لیے ہے۔*
*💠 طلبہ کے لیے بہت بہترین دعا ہے۔*
*🌙🤍 روز پڑھیں، برکت پائیں 🤍🌙*

17/01/2026

*مایوس مت ہو، اللہ سنے گا تمہارے دل کی التجا، کہے گا کُن بہت جلد، اللہ جانتا ہے اس کے در پر لوگ خالی ہاتھ لوٹنے نہیں آتے۔ ❤️*

17/01/2026

*`❝『﷽』❞`*
*اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا...!!*

بیشک اللّٰه اور اس کـے فرشتـے نبـی کریمﷺ پر درود بھیجتـے ہیـں ۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان (نبیﷺ) پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو...!!

> *•|[سورۃ الاحزاب: ۵٦]|•*

17/01/2026

*🌿 اللّٰہم صل علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمدٍ و بارک وسلم ﷺ♥️*

*کیا آپ نے آج دل سے درود شریف پڑھا؟ ﷺ*

*ہاں پڑھ لیا ❤️*
*ابھی پڑھتے ہیں 👍*
*یاد دہانی کا شکریہ 🤲*

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website