21/01/2026
With Keep Reciting Darood Shareef – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
I Am Online Quran Tracher
21/01/2026
With Keep Reciting Darood Shareef – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
30/10/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ۔
ترجمہ: اے اللہ! مجھے اپنے حلال رزق کے ذریعے اپنے حرام سے بچا، اور اپنے فضل سے مجھے اپنے علاوہ ہر کسی سے بے نیاز کر دے۔
حدیث
یہ ایک نبوی دعا ہے جو حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے روایت ہے۔
اس دعا کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی پر پہاڑ جتنا قرض بھی ہو، تو اللہ تعالیٰ اس دعا کی برکت سے اس کا قرض ادا کروا دے گا۔