10/09/2022
' Every race is like a training and preparation '
Keeping up with Al Fatah Grammar School 's tradition of putting health and fitness first ,the students of class Nursery to 7th participated in Race Competition on 9th September ,2022 with zeal and enthusiasm.
02/09/2022
UNIFORM ALERT-Every week students are to wear their sports uniform on Friday and Saturday . Thanks for your support.
22/08/2022
محترم والدین اور طلبہ و طالبات ،
السلامُ علیکم!
توجہ فرمائیں!۔
🔅اپنے بستے،کتابیں، وردی اور ہوم ورک فائل/سٹیشنری کا سامان/کاپیاں مکمل کریں
🔅اوقات کار: پلے گروپ اور نرسری: صبح 7:30 تا 12:30
پریپ تا دہم:7:30تا 1.00
🔅تمام طلبہ وطالبات دانتوں اور بالوں کی صفائی کا خیال رکھیں
🔅چھوٹے بچوں اور لڑکوں کے بالوں کی حجامت ہوئی ہو۔
🔅ناخن تراشے ہوں۔
🔅100 فی صد حاضری کو یقینی بنانا والدین کی ذمہ داری ہے اور *والدین سے گزارش ہے کہ اس طرح کی سوچ کی نفی/حوصلہ شکنی کریں کہ جمعہ اور ہفتے کے دن تعداد کم ہو گی۔ بچوں کو نئے جذبے، دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ سکول بھیجیں۔*
اساتذہ اور سکول انتظامیہ بچوں کو *خوش آمدید* کہتی ہے۔
خیر اندیش:
انتظامیہ الفتح گرامر اسکول