24/06/2026
رحمتُ للعالمین ﷺ ویلفیئر ٹرسٹ کی زیر نگرانی پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر پلانٹ، واٹر پمپ اور واٹر کولر پروجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایک مکمل واٹر پلانٹ کی لاگت صرف 90,000 روپے ہے۔
آپ کی معمولی سی شراکت سینکڑوں افراد، نمازیوں، طلباء اور مسافروں کے لیے زندگی بھر کا صدقۂ جاریہ بن سکتی ہے۔
📌 ایک پلانٹ میں مکمل یا جزوی حصہ لے سکتے ہیں۔
📌 مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے بھی عطیہ دیا جا سکتا ہے۔
"اور ہم نے ہر جاندار چیز کو پانی سے پیدا کیا۔" (القرآن)
آئیے! اس عظیم خدمتِ انسانیت میں ہمارا ساتھ دیجیے اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے۔