Irshad-ul-Quran Online Academy

Irshad-ul-Quran Online Academy

Share

create page for education

04/06/2024
02/06/2024

Irshad ul Quran Online Academy
OUR COURSES
1.MADNI QAIDA WITH TAJWEED
2.NAZRA QURAN WITH TAJWEED
3.HIFZ E QURAN WITH TAJWEED
4.BASICS DUA'S+PRAYER
5.TAFSEER UL QURAN
6.OBLIGATORY SCIENCE

(مدنی قاٸدہ)
(ناظرہ قرآن)
(حفظ القرآن)
(بنیادی دعا اور نماز)
(ترجمہ و تفسیرالقرآن)
(فرض علوم کورس)

Irshad ul Quran Online Academy
Aslam O Alikum اسلام علیکم
We are teaching Holy Quran
We have Highly Qualified Male Quran Tutor
Our Tutor are very helpful and polite to Students
Feel free to contact us
✔️whatsapp:0310 7075630
Our Courses:
1.MADNI QAIDA WITH TAJWEED
2.NAZRA QURAN WITH TAJWEED
3.HIFZ E QURAN WITH TAJWEED
4.BASICS DUA'S+PRAYER
5.TAFSEER UL QURAN
6.OBLIGATORY SCIENCE

Our Feactures:
1. Flexible Class Timing
2. One - 2 - One Classes
3. 3 Days Free Trial Classes
4. Reasonable Fee
5. Classes Monday to Saturday

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122083384013557&id=100086356878069

01/04/2023

الاسکا
*دنيا کی یہ واحد جگہ ہے جہاں ایک ہی وقت میں دن اور رات کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے.*
*بيشک سب تعريف میرے رب کی ہے*

20/03/2023
11/11/2022

اگر آپ پانچ با اعتماد لوگوں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں تو آپ چھٹے با اعتماد انسان بنیں گے۔
اگر آپ پانچ Millionaires کے ساتھ وقت گزارتے ہیں تو آپ چھٹے Millionaire بنیں گے۔
اور اگر آپ پانط بیوقوف لوگوں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں تو آپ چھٹے بیوقوف شخص بنیں گے۔

کہانی کا نتیجہ: آپ کن لوگوں کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں؟

11/11/2022

زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا... جو ہمیشہ Positive باتیں کرتے ہیں۔ آپ کو پازیٹو انرجی دیتے ہیں.... ان سے جب بھی بات ہو.. تو بندہ ریلیکس فیل کرتا ہے.. جیسے کوئی بوجھ ہلکا ہو گیا ہو.... بہت الگ ہوتے ہیں نا ایسے لوگ... جو اپنی چند باتوں سے دوسروں کو بہت خوشی دیتے هیں ان سے کی ہوئی دو منٹ کی بات سے آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ بنی رہتی ہے، آپ اپنے غم کو بھول جاتے ہیں چاہے چند لمحوں کے لیے ہی سہی... اگر آپکی زندگی میں کوئی ایسا ہے تو اسکی قدر کریں.....!!♥️

04/11/2022

چائنا کے سستے موبائل کی کوئی اتنی قدر نہیں کرتا لیکن بہت مہنگے والا موبائل فون کوئی خرید لے تو اس کی قیمت مجبور کرتی ہے کہ اب اس کی قدر بھی کی جائے. موبائل فون استعمال کرنے والے یہ قدر مند پھر اس کی تین باتوں کا بہت خیال رکھتے ہیں.

اول اس کے سوفٹویر اپڈیٹ کا کہ اتنی مہنگی چیز اپڈیٹ نہ ہو تو فائدہ کیا. دوسرا اس کی بیٹری ہر وقت فل چارج رہے اور تیسرا اس کی صفائی چاہے اندرونی ہو جیسے اینٹی وائرس فضول لنکس اور میموری صاف رکھنا یا بیرونی جیسے سکریچز سے بچانے کیلئے کور پروٹیکٹر وغیرہ.

کیا آپ خود کو بھی قیمتی سمجھتے ہیں؟ کیونکہ یہی تینوں چیزیں آپ کی بھی ضرورت ہیں. کتابیں علم اور تجربات آپ کو اپڈیٹ رکھتے ہیں. اچھی نیند اور اچھی صحت آپ کی توانائی کی بیٹریاں چارج رکھتی ہیں. آپ وہ فضول عادات ختم کرتے ہیں جو آپ کی توانائی ضائع کریں. اور اندرونی بیرونی صفائی آپ کیلئے بھی لازم ہے. آپ اپنی زندگی اپنی سوچ کو صاف ستھرا رکھتے ہیں.

اللہ رب العزت نے انسان کو بہت قیمتی بنایا ہے. یہ ہم پر ہوتا ہے کہ اللہ کے شکر گزار بندے بن کر اس نعمت زندگی کی قدر کریں یا خود کو چائنا موبائل سمجھ کر بے قدر زندگی گزار لیں. کام دونوں ہی کرتے ہیں لیکن کلاس بہت الگ ہے. جیسے ایک ہی ٹرین کی فرسٹ کلاس اور تھرڈ کلاس کا سفر ہو.

02/11/2022

✒️

*آپ سے پہلے تو تھی بے چارگی زندگی😓
*اب تو کرتی ہے چارہ گری زندگی🥰

🥰مل گئے مصطفیٰ مل گئی زندگی🥰

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

New D H A Rod
Lahore