05/03/2026
حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالٰی عنہ
تاریخِ ولادت: 15؍رمضان المبارک 3ھ کو مدینۂ منوّرہ میں پیداہوئے۔
سرورِ کونین ﷺ کو خوش خبری دی گئی۔آپ ﷺ فوراً تشریف لائے، داہنے کان میں اَذان، اور بائیں کان میں اقامت کہی،گھٹی میں لعابِ دہن عطا کیا۔