13/06/2022
*PTA Alert*
السلام علیکم
محترم والدین!
6جماعت پلے گروپ تا ہشتم کے لئے* سکول انتظامیہ کی جانب سے *14 اور 15 جون ( منگل اور بدھ) کو PTA* چھٹییوں کے کام اور مِڈ ٹرم رزلٹ کے سلسلہ میں منعقد کی جا رہی ہے.
*منگل(14جون)*
صبح 9 سے 12 بجے
*بدھ(15جون)*
صبح 8 سے 11 بجے
خیر اندیش
دارارقم سکول سگیاں