Four Wonders

Four Wonders Digital Creator | Lifestyle & Beauty | Mom Blogger

I’m a homemaker and a lifestyle, parenting, and wellness content creator ,inspiring women through real moments, honest reviews, and everyday elegance. From parenting tips and grooming ideas to shopping finds, home décor inspiration, and practical lifestyle guidance, I create content that feels natural, useful, and relatable so every viewer finds something they can trust and connect with. YouTube:

fourwonders
Instagram:
TikTok: fourwonders

For Collaboration & PR:
📩 [email protected]

30/08/2026
30/08/2026

Yeh kia scene hai bhai?? Esa kesy ho sakta hai samjh se bahir hai
کراچی: ناظم آباد ہمدرد اسپتال میں بچے کی پیداائش کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، خاتون نے پولیس پوچھ گچھ میں تمام حقائق بتادیے

پولیس حکام کے مطابق واقعے میں نجی اسپتال اور عملے کی مجرمانہ غفلت بھی سامنے آئی ہے، جن کے خلاف کارروائی زیر غور ہے

پولیس حکام کے مطابق ایک سال قبل خاتون حاملہ ہوئی اور بچہ ضائع ہونے پر پریشان تھی، اس نے خاندان میں بے اولاد ہونے کے طعنے کے خوف سے خود کو حاملہ ظاہر کیا۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون نے ناظم آباد کے نجی اسپتال کے گائنی وارڈ میں خود کو رجسٹرڈ کرایا اور جعلسازی کرکے الٹرا ساؤنڈ بھی فائل کا حصہ بنادیا

پولیس حکام کے مطابق 38 ہفتے پورے ہونے پر خاتون 2 روز قبل اسپتال پہنچی، عملے نے مجرمانہ غفلت کرکے ٹیسٹ کیے بغیرخاتون کو ایڈمٹ کرلیا۔ اسپتال عملے نے 8 گھنٹے بعد خاتون کو ادویات بھی دیں، اسے بے ہوشی کی دوا دے کر آپریشن تھیٹر بھی منتقل کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون کا آپریشن ہوا تو لیڈی ڈاکٹر نے پیٹ میں بچہ نہ ہونے کا بتایا تو شور مچ گیا۔ تمام شواہد جمع کر لیےگئےخاتون کا میڈیکل بھی کرایا گیا ہے، خاتون کو بطور معاشرتی وکٹم کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

خاتون نے پولیس کو دیے گئے بیان میں اعتراف کیا کہ بے اولادی کے طعنے سے بچنے کےلیے حاملہ ہونے کا جھوٹ بولا تھا۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ میڈیکل کمیشن کی حتمی رپورٹ موصول ہونے کے بعد اس کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پولیس نے واقعے سے متعلق دستیاب شواہد، طبی رپورٹس، سی سی ٹی وی فوٹیجز اور دیگر متعلقہ ریکارڈ کو بھی تحقیقات کا حصہ بنایا ہے

Baat tu sahi hai  .  Ap ka kia khayal hai ??
29/08/2026

Baat tu sahi hai . Ap ka kia khayal hai ??

29/08/2026

Friday lunchbox = simple, practical & something my kids will actually eat! 😂🍱
Healthy doesn’t have to mean boring. ❤️

29/08/2026

What do you think is the most important thing in a healthy relationship? 👇

Kesy hain sab?? Jaga guess karain kahan hon main
28/08/2026

Kesy hain sab?? Jaga guess karain kahan hon main

26/08/2026

چلیں اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرتے ہیں۔
بتائیں، اس وقت آپ کو کیا بات پریشان کر رہی ہے؟
مجھے سب سے زیادہ پریشانی بچوں کی ہوتی ہے۔

Chalo jee kis kis ko main ne tabah kar dia hai zara bata dain please 😐
26/08/2026

Chalo jee kis kis ko main ne tabah kar dia hai zara bata dain please 😐

26/08/2026

🌙 12 ربیع الاول مبارک 🤍

آج کا دن اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے ہمیں محبت، رحم، صبر، اخلاق اور انسانیت کا درس دیا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کو سمجھنے، اُس پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں میں سنتِ رسول ﷺ کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
ہمارے گھروں میں سکون، دلوں میں محبت اور زندگیوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻

اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ و علیٰ آلِ محمد ﷺ 💚

12 ربیع الاول مبارک 🌿

25/08/2026

Ap k bacha kis school main jata hai aur monthly kia fee hai?aur kia ap apny school se satisfied hain?

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923334888588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Four Wonders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Four Wonders:

Shortcuts

Share