Government High School Kachi Kathgarh

  • Home
  • Government High School Kachi Kathgarh

Government High School Kachi Kathgarh This page for your Education information

Alhamdulillah Football Final 🏆 Winner GHS Kachi Kathgarh 😘✌️
16/10/2022

Alhamdulillah Football Final 🏆 Winner GHS Kachi Kathgarh 😘✌️

22/09/2022

بی ایس پروگرام فیس۔۔۔۔۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد۔۔۔۔

1). BS URDU 14600
2). BS Islamiat 14600
3). BS Pak Study 14600

4). BS Accounting and Finance 14600

5). BS English 14600

6). BS Gender and Woman Studies 14600

7). BS library and information Science
12500

8). BS Arabic 14600

ایڈمن:۔ ناصر بلوچ

21/09/2022

پیپرز ریچیکنگ کیسے کرائیں۔۔۔۔

پییپر ریچیکنگ کرانے کے لیے ایک درخواست یونیورسٹی کو 45 دن کے اندر بھیجنی ہوتی ہے۔۔۔ اگر اس سے زیادہ وقت ہو جائے تو پھر کوئی فایدہ نہیں ہے۔۔۔۔ ریچیکنگ والی درخواست ویب سائٹ سے مل جائے گی۔۔۔
میں گروپ میں سینڈ کر دیتا ہوں۔۔۔
بی اے کے ایک پیپر رچییکنگ کرانے کی فیس 700 روپے ہے۔۔
یہ چالان ویب سائٹ سے جنریٹ ہو جائے گا۔۔۔۔

درخواست کے ساتھ یہ چیزیں بھجنی ہے۔۔۔

1.درخواست فل کر لینی ہے
2. چالان
3. اٹیسٹڈ آئ ڈی کارڈ کاپی
4.رول نمبر سلپ
5.رزلٹ کارڈ
اس ایڈریس پہ بھیجنی ہیں۔۔
Exam Department Block 3
Sector H-8 Allama Iqbal open university Islamabad

ایڈمن..ناصر بلوچ

17/09/2022

*محکمہ تعلیم کا سکولز ٹیچنگ سٹاف کے ریشنلائزیشن کی ہدایات۔* *نئے اپگریڈ یا تعمیر ہونے والے سکولز میں بچوں کی تعداد کیمطابق نئی پوسٹ تخلیق کی جائے۔*
*ہائیر سیکنڈری میں لائبریرین کی آسامی زیر غور۔*

15/09/2022

اسلام وعلیکم
جنہوں نے بی اے مکمل کر لیا ہے وہ مجھ سے پوچھ رہے کہ اب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کس میں ایڈمیشن لے سکتے ہیں۔۔ ۔۔ویسے تو بی اے کے ایم اے میں لازمی ایڈمیشن لینا چاہیے۔۔

اس بار ایم اے کے ایڈمیشن اوپن نہیں ہوئے۔۔ کیونکہ ایچ ای سی نے ایم اے پر پابندی لگائی ہوئی ہے ۔۔۔۔
آگے یونیورسٹی کیا پالیسی بناتی ہے وہ بعد میں پتہ چل جائے گا۔۔
ابھی آپ صرف علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایڈ میں صرف ایڈمیشن لے سکتے ہیں یہ ایک ٹیچکنگ ڈگری ہے اگر آپ ٹیچنگ کے شعبے میں جانا چاہتے ہیں تو یہ ڈگری ضروری ہوتی ہے۔۔۔
آگر آپ بی اے کے بعد بی ایڈ میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں تو بی ایڈ 2.5 سال کا ہو گا۔۔۔

ایڈمن: ظفر
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمس میانوالی

Reading please
13/09/2022

Reading please

11/09/2022

جو بچے سیلاب کے حادثے میں یتیم ہو گئے ہیں انہیں منہاج آغوش آرفن کیئر ہوم لاہور منتقل کیا جا رہا ہے ، جہاں PhD تک انکی تعلیم سمیت جملہ ضروریات زندگی کی مکمل کفالت منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ذمہ داری ہے ،،
شکریہ ڈاکٹر طاہر القادری 🌹
ویلڈن منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن 💓

11/09/2022

بی اے رزلٹ ایپ ڈیٹ ۔۔۔۔۔۔۔

بی اے کے رزلٹ میں یہ اب دیکھا جا رہا ہے رزلٹ بہت سے سٹوڈنٹس کا ایپ ڈیٹ ہو رہا ہے
یعنی کہ پہلے وہ فیل آ رہے تھے اب وہ پاس شو ہو رہے ہیں
جن کے رزلٹ میں غلطیاں آ رہیں تھیں وہ درست ہو جائیں گی۔۔۔چند دن صبر کریں رزلٹ مکمل ایپ ڈیٹ ہو جائے گا۔۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔۔
ایڈمن: ظفر
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمس میانوالی

Hq ke awaz uthain
11/09/2022

Hq ke awaz uthain

10/09/2022

اسلام وعلیکم

*ایڈمیشن الرٹ*

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے ڈی جی خان, ڈی آئی خان ریجن اور دوسرے سیلاب زدہ علاقوں کے جاری طلباء برائے میٹرک / ایف اے کی فل فیس معاف۔
جبکہ بی اے کے جاری طلباء کی آدھی فیس معاف کردی ہے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے *فیز 1* کے داخلہ جات کی تاریخ میں توسیع کردی ہے نئے داخلے *20 ستمبر* اور جاری داخلے *6 اکتوبر* تک کیے جا سکتے ہیں
فیز 1 میں *میٹرک , ایف اے اور آئی کام* کے پروگرام شامل ہیں
میٹرک کے داخلے میں 300روپے لیٹ فیس ہوگی جبکہ ایف اے اور آئی کام* کے داخلے میں *500 روپے* لیٹ فیس چارج ہوگی
فیز 2 کے داخلہ جات یکم ستمبر سے شروع ہو چکے ہیں جس کے نئے داخلوں کی تاریخ 6 اکتوبر جبکہ جاری کی 18 اکتوبر ہے

Please share
08/09/2022

Please share

Fees maf
07/09/2022

Fees maf

Address

Paharpur D I Khan

51214

Telephone

+923010903087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Kachi Kathgarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government High School Kachi Kathgarh:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share