29/09/2025
All exam information and date sheet
Education
29/09/2025
17/08/2025
9th Class MATHEMATICS New Book Solved Ch #(7)
17/08/2025
9th Class MATHEMATICS New Book Solved Ch #(6)
17/08/2025
9th Class MATHEMATICS New Book Solved Ch #(5)
07/07/2025
Position holders
Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
15/06/2025
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں انڈر گریجوایٹ پروگرامز کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد
لاہور(15جون،اتوار):پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں انڈر گریجوایٹ پروگرامز کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقادکیا گیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ چیئرمین ایڈمیشن کمیٹی پرو وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود،ڈاکٹر ریحان صادق، ڈاکٹر شاہزیب خان نے لاہور کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اپنے بیان میں ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے کہا ہے کہ 33 ہزار سے زائد طلباء و طالبات نے انٹری ٹیسٹ کے لئے رجسٹریشن کرائی انہوں نے کہاکہ اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، پشاور، گلگت، سکردو سمیت ملک کے 20 اہم شہروں میں داخلہ ٹیسٹ کے لئے امتحانی مراکز قائم کئے گئے۔ ترجمان نے کہا کہ ملک بھر میں 114 امتحانی مراکز میں داخلہ ٹیسٹ لیا جا رہا ہے۔تمام انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے 7 قسم کے انٹری ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ انڈرگریجوایٹ داخلوں کے لئے 25 فیصد نمبر انٹری ٹیسٹ کے لئے مختص ہیں اورطلباء و طالبات کی سہولت کے لئے 2 شفٹوں میں انٹری ٹیسٹ لیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ نیو کیمپس میں رہنمائی کیمپس، شٹل سروس کی سہولت دی گئی ہے اوروالدین کے لئے مناسب جگہوں اور پانی کا انتظام کیا گیاہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.