*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."*
*جمعرات کا سورج جب غروب ہوجائے*
*تو محبوب ﷺ پر درود کی تعداد بڑھاؤ۔"*
*صَلَّی اللہ عَلَیہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم*
*سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْم*💫✨
Al Hassaan Online Quran Academy
Assalaam O alaikum
dear brother's and sister's
I am Online Quran teacher. my experience is 5 year
صَلُّوا عَلَى النَّبِيّ ﷺ
- كان ﷺ رقيقُ القلب ، حسنُ العِشرة ، يترفّق بأصحابِه ، يألف النَّاس و يألفونه، لا ينطق بفُحشٍ و لا يعيبُ على أحدٍ ، و لا يعيب حتى طعامًا ليّن الجانب، لا يرُدّ سائلًا وليس بفظٍ و لا غليظ.
-صلوا عليه وسلموا تسلميآ
"اللهم صلِّ وسلم على نبينا محمد ﷺ."
JazakaAllahu Khaira'an ❤️
Al Hassaan Online Quran Academy
#جمعةمباركة #جمعہ #جمعةمباركةطيبة #جمعه
Al Hassaan Online Quran Academy
31/07/2026
جمعہ کے دن سُورۃ الکہف پڑھنا
JazakaAllahu Khaira'an ❤️
Al Hassaan Online Quran Academy
Al Hassaan Online Quran Academy
🌿 *سات اعمال جن کا اجر وفات کے بعد بھی پہنچتا رہتا ہے — کیا یہ روایت صحیح ہے؟*
📌 *شرعی جواب:*
① جی ہاں، یہ روایت *صحیح* ہے۔
② سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*«سَبْعٌ يَجْرِي لِلْعَبْدِ أَجْرُهُنَّ وَهُوَ فِي قَبْرِهِ بَعْدَ مَوْتِهِ: مَنْ عَلَّمَ عِلْمًا، أَوْ أَجْرَى نَهْرًا، أَوْ حَفَرَ بِئْرًا، أَوْ غَرَسَ نَخْلًا، أَوْ بَنَى مَسْجِدًا، أَوْ وَرَّثَ مُصْحَفًا، أَوْ تَرَكَ وَلَدًا يَسْتَغْفِرُ لَهُ»*
ترجمہ: *سات اعمال ایسے ہیں جن کا اجر بندے کو اس کی وفات کے بعد بھی قبر میں پہنچتا رہتا ہے: (1) علم سکھانا، (2) نہر جاری کرنا، (3) کنواں کھدوانا، (4) کھجور کا درخت لگانا، (5) مسجد بنانا، (6) قرآنِ مجید چھوڑ جانا، (7) ایسی نیک اولاد چھوڑ جانا جو اس کے لیے استغفار کرتی رہے۔*
📚 *حوالہ:* مسند البزار (7289)، شعب الإيمان للبيهقي (3446)۔
*علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔* (صحیح الجامع: 3596)
③ اسی مفہوم کی تائید صحیح مسلم کی مشہور حدیث سے بھی ہوتی ہے، جس میں نبی ﷺ نے فرمایا:
*«إِذَا مَاتَ ابْنُ آدَمَ انْقَطَعَ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثٍ: صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ، أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ، أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو لَهُ»*
📚 *(صحیح مسلم: 1631)*
📌 *خلاصہ جواب:*
یہ روایت *صحیح* ہے، اور اس میں مذکور سات اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب انسان کو وفات کے بعد بھی ملتا رہتا ہے۔ یہ اعمال صدقۂ جاریہ اور باقی رہنے والی نیکیوں کی بہترین مثالیں ہیں۔
🛡 *عملی ہدایات:*
① علمِ دین کی اشاعت میں حصہ لیں۔
② پانی کی سہولت، کنواں یا دیگر رفاہی منصوبوں میں تعاون کریں۔
③ مساجد کی تعمیر اور خدمت میں حصہ لیں۔
④ قرآنِ مجید وقف کریں۔
⑤ اپنی اولاد کی دینی تربیت کریں تاکہ وہ آپ کے لیے دعا اور استغفار کرتی رہے۔
*وَاللّٰهُ اَعْلَمُ بِالصَّوَابِ*
JazakaAllahu Khaira'an ❤️
Al Hassaan Online Quran Academy
Al Hassaan Online Quran Academy
31/07/2026
*"دل دو چیزوں سے روشن اور آب دار ہوتا ہے:استغفار اور ذکرِ الہٰی۔ "*
*اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے:غفلت اور گناہ۔*
*عبادت، سجدوں اور تسبیحوں کا ہی نام نہیں ہے*
*سجدے، قیام ، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں۔*
*مگر عبادت کی کئی رنگ اور بھی ہیں!*
*وہ جواللہ کی مخلوق کیلئے آسانیاں تلاش کرتا ہے۔*
*وہ جواللہ کے بندوں کیلئے دل میں بٌغض اور حسد نہیں رکھتا ہے۔*
*وہ جو اُسکے بندوں کا بٌرا نہیں چاہتا۔*
*وہ جو چٌھپ کر کسی پر احسان کرتا ہے اور بھٌول جاتا ہے۔*
*وہ بھی عبد ہے۔اُس کی عبادات کا* *بھی اپنا ایک درجہ ہے ۔*
*اللہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرماۓ۔آمین*
*آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین*
JazakaAllahu Khaira'an ❤️
Al Hassaan Online Quran Academy
Al Hassaan Online Quran Academy
31/07/2026
*اگر مضبوط بننا چاہتے ہو...تو تنہا لڑنے کا ہنر سیکھو! 🤍*
JazakaAllahu Khaira'an ❤️
Al Hassaan Online Quran Academy
Al Hassaan Online Quran Academy
31/07/2026
اللهم تـولنّا برحمتـك الواسعة.. وإحسانـك العظيـم ولطفـك الجميـل ويسر على أمة محمد كـل عسيـر يارب العالمين
اللهم اغفر لنا ولموتانا ولجميع موتى المسلمين
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين…
JazakaAllahu Khaira'an ❤️
Al Hassaan Online Quran Academy
Al Hassaan Online Quran Academy
29/07/2026
*جوانی کا پودا۔۔۔۔۔بڈھاپے کی فصل*
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
*جس نے اپنی جوانی میں اپنے رب تعالیٰ کی بہترین عبادت کی، اللہ تعالی اسے اس کی پختہ عمری اور بڑھاپے میں حکمت و دانائی عطا فرماتا ہے۔*
JazakaAllahu Khaira'an ❤️
Al Hassaan Online Quran Academy
Al Hassaan Online Quran Academy
29/07/2026
JazakaAllahu Khaira'an ❤️
Al Hassaan Online Quran Academy
Al Hassaan Online Quran Academy
Click here to claim your Sponsored Listing.