24/10/2021
Pakistan batsmen--Babar Azam and Mohammad Rizwan--proved why they are considered the best in the world in the match against India. While Rizwan scored 79 off 55, Azam made 68 off 52. Eventually, Pakistan won the match by 10-wickets.
18/10/2021
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا انٹرمیڈیٹ داخلہ پالیسی تبدیل کرنے فیصلہ۔
رواں سال داخلے صرف میٹرک کے نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونگے۔
میرٹ داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویوز کی بنیاد پر بھی مرتب کیا جائے گا۔
داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویوز جی سی یونیورسٹی خود لے گی۔
یہ پہلی مرتبہ ہے کہ جی سی یو انٹرمیڈیٹ میں داخلے میٹرک نتائج کی بجائے ٹیسٹ کی بنیاد پر کرے گا۔
داخلہ ٹیسٹ جی سی یونیورسٹی میں 23 اور 24 اکتوبر کو لیا جائے گا
انٹرویوز 27 اور 28 اکتوبر کو ہونگے ۔
انٹرمیڈیٹ میں داخلہ فارم جمع کروانے کا آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے۔
16/10/2021
Congratulations Dar e Arqam Glaxo Town.
12/10/2021
Students Praying for Dr AQ Khan.
"May Allah give him highest rank in jannah."