20/07/2026
روٹر کے مطابق مولانا فضـــل الرحمان نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا، کیوں کہ مولانا فضـــل الرحمان صاحب کو 8 دنوں میں 145 ملین لوگوں نے سرچ کیا جبکہ رونالڈو کو 2023 میں 8 دنوں میں 144 ملین لوگوں نے سرچ کیا۔
JUi social media
19/07/2026
آپ ﷺ کنگھی کرنے، جوتا پہننے ،وضوء کرنے اور اس جیسے کاموں میں داہنی جانب سے شروع کرنے کو بہت پسند فرماتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
@all
17/07/2026
"گناہ اور نافرمانی (انسان کے لیے) فکر، پریشانی، خوف، غم، سینے کی تنگی اور دل کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں؛ اور ان کا استغفار اور توبہ کے سوا کوئی علاج نہیں ہے __😌❤️
امام ابن قیم رحمہ اللّٰہ