Learn Quran with Hafiza Amna Kashif

Learn Quran with Hafiza Amna Kashif Learn Quran

𝙎𝙪𝙘𝙘𝙚𝙨𝙨 𝙄𝙨𝙣'𝙩 𝙢𝙤𝙣𝙚𝙮 𝙤𝙧 𝙛𝙖𝙢𝙚. 𝙄𝙩'𝙨 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙨𝙩𝙖𝙣𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙞𝙣 𝙥𝙧𝙖𝙮𝙚𝙧𝙨 . 5 𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙖 𝙙𝙖𝙮 😊😇
30/09/2021

𝙎𝙪𝙘𝙘𝙚𝙨𝙨 𝙄𝙨𝙣'𝙩 𝙢𝙤𝙣𝙚𝙮 𝙤𝙧 𝙛𝙖𝙢𝙚. 𝙄𝙩'𝙨 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙨𝙩𝙖𝙣𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙞𝙣 𝙥𝙧𝙖𝙮𝙚𝙧𝙨 . 5 𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙖 𝙙𝙖𝙮 😊😇

27/09/2021

*استخارے کے بارے میں غلط فہمیاں*

📿📿📿🤎📿📿📿

👈🏻استخارہ کیا جاتا ہے کروایا نہیں جاتا۔جب آپکو فیصلہ کرنے میں مشکل ہے خود استخارہ کریں دوسروں سے مت کہیں۔

👈🏻استخارہ جائز چیزوں میں کیا جاتا ہے۔یعنی چوائس ان چیزوں میں کرنی ہو، جو دین میں جائز ہیں۔

👈🏻استخارہ کرنے کے بعد سونا ضروری نہیں

👈🏻استخارہ رات کو کرنا ضروری نہیں ہے

👈🏻استخارہ کرنے کے بعد سرخ اور سبز بتی نظر آنے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
➖➖➖➖➖➖➖

*استخارہ کرنے کا طریقہ*

🛡️💙💙🛡️💙💙🛡️

🎀سنت طریقہ یہ ہے کہ جب آپکو دو جائز چیزوں میں فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہو تو دو رکعت نفل ادا کیجئے۔

🎀استخارہ کی مسنون دعا مانگیں۔

🎀پھر چاہے اپنی بھی دعا مانگ لیجئے۔جو اللہ سے کہنا چاہتے ہیں کہہ دیں۔

➖➖➖➖➖➖➖

*⁉️استخارہ کے بعد کیا کریں*

🌼جو آپ کے حق میں بہتر ہے اسکی راہ اللہ آسان کردے گا۔
چاہے وہ آپکو اپنی سمجھ میں بہتر لگے یا مشکل لگے۔
*آپ وہی کام کیجئے۔*

🌼 اپنی گاڑی کا سٹیرنگ بالکل اللہ کے حوالے کردیں۔
*استخارہ کرکے جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کریں۔*

⛅اللہ کے لئے راستے بنانا کچھ مشکل نہیں۔ *سب اسکے ہاتھ میں ہے۔ہر چیز پر اتھارٹی اسکی ہے۔*
اسلئے جو نہیں ہو رہا زبردستی مت کریں۔

🟡🍄🍄🟨🍄🍄🟡

24/09/2021
29/08/2021

❤❤

🔊 REMiNDER✍🏻 حضرت ابو قتادہؓ کہتے ہیں ،الله کے رسول ﷺ نے فرمایا:"ایک رمضان سے دوسرے رمضان کےدرمیانی عرصہ میں ہر ماہ تین ...
21/08/2021

🔊 REMiNDER
✍🏻 حضرت ابو قتادہؓ کہتے ہیں ،الله کے رسول ﷺ نے فرمایا:"ایک رمضان سے دوسرے رمضان کےدرمیانی عرصہ میں ہر ماہ تین دن ایام بیض کےروزےرکھنا عمر بھر روزے رکھنے کے برابر ہے." 📘رواہُ مسلم للالبانی الجزء الثانی رقم الحدیث 620

📣 کل 22 (بائیس)اگست بروز اتوار سے ایّام بیض شروع ہو رہےہیں۔
🌙 یعنی چاند کی 13-14-15 تیرہ۔۔۔چودہ اور پندرہ تاریخ
👈🏻 اس سنت پر عمل کرنے کی پُوری کوشش کریں
⚫🌙۔۔۔۔۔۔۔🎑۔۔۔۔۔۔🌙⚫

😥
20/08/2021

😥

*جو قرآن کے ساتھ ہوتا ہے قرآن اس کا اجنبیت میں ساتھی بن جاتا ہے...!*  *فتنوں میں ثابت قدمی کا ذریعہ ہوتا ہے...!*  *مشکل ...
20/08/2021

*جو قرآن کے ساتھ ہوتا ہے قرآن اس کا اجنبیت میں ساتھی بن جاتا ہے...!*
*فتنوں میں ثابت قدمی کا ذریعہ ہوتا ہے...!*
*مشکل وقت میں تسلی دیتا ہے...!*
*بیماری میں شفاء کا ذریعہ ہوتا ہے...!*
*تنہائیوں کا ساتھی ہوتا یے...!*
*جنت کی طرف رہنمائی کرتا ہے...!🌹⁦♥️⁩🌹*

Address

Lahore

Telephone

+923130023789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran with Hafiza Amna Kashif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category