31/01/2025
TÅÑحÂï
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ghulam.__.mustafa, Education, Lahore.
31/01/2025
TÅÑحÂï
20/04/2024
خواہش تھی________زندگی رنگ برنگی ہو
اتفاق دیکھیے، جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملے🥀🖤
12/01/2024
کِن کِن بلندیوں کی تمنا تھی عشق میں!
طے ہو سکا نہ ایک بھی زِینہ ترے بغیر!
تُو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں
کِتنا بڑا عذاب ہے جینا ترے بغیر...!!
13/11/2023
مجھے قبول ہے خالی پڑا رہوں لیکن
جہاں پہ تم ہو کوئی دوسرا نہیں رکھنا
10/08/2023
شکوہ بھی ہے بجا کہ کم بولتا ہوں میں
تسکین بھی دیتا ہوں کہ زبان دراز ہوں🔥🖤
06/07/2023
تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرو
چلے گئے ہیں نا فیصلے اب انا کے ہاتھ میں