04/01/2025
Assalam o Alaikum Brothers And Sisters!
I,am Online Quran teacher & good news for Muslims living in Pakistan 🇵🇰 America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and all around the world.❤️❤️ You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2) Hifz ul Quran with tajweed
(3) Masnon Prayers online
(4) Namaz & Kalmy
(5) Short Darse Nizami course
📞 Contcat us
What's app 3 days free trial class.+923004920343
24 hours available.
خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. (رواه البخاري)...📖....
السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں
میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں پاکستان 🇵🇰امریکہ🇺🇸 کینیڈا🇨🇦 آسٹریلیا 🇦🇺 لندن🇦🇮 اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے خوشخبری❤️❤️آپ اور آپ کے خاندان کے بچے سیکھ سکتے ہیں
(1) ناظرہ قرآن مع تجوید
(2)حفظ القرآن مع تجوید
(3) مسنون نمازیں آن لائن
(4) نماز اور کلمے
(5) دراسات دینیہ
وغیرہ وغیرہ
📞 ہم سے رابطہ کریں۔ 923004920343+
24 گھنٹے دستیاب ہے۔
31/12/2024
"AL HAMD ONLINE QURAN LEARNING CENTER: Unlocking the Beauty of Quran Learning for 5 Years!
📚 Offering personalized one-to-one Quran classes for all ages.
👩🏫 Male and female teachers available for your convenience.
⏰ Flexible timings tailored to fit your schedule.
⏱️ Daily 30-minute engaging online classes.
🌟 Courses covering Norani Para, Nazara Quran, Hifz ul Quran, Salah, Duas, Tafseer ul Quran, Arabic grammar and more!
📞 Contact us at +923004920343 to begin your Quranic journey today! Let's explore the richness of the Quran together."
28/12/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Anil Kumar, Qaisar Abrar, Mohammad Wali, M Naeem Naeem, Shahbaz Sanwal
02/08/2024
With Sahib Niazi – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉
31/07/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Ramzan Mana Sufi Abdul Majeed, Md Asaduzzaman, Usman Mayo, Saklin Mustak, Niaz Maher, Ali Haider Khan, Bapi Naskar, Abdul Majeed, Minhaj Ul Sunnah, Aarush Razz, Abdul Maroof, Toseef Sonu, Asif Khokhar, Abdul Haleem Haleem, Wajid Ali, Azlan Meo, Hafez Gull Nawaz, M Faisal, Nouman Gujjar, Mudassar Ahmad, Yeyen Handayani Yeyen, Yameen Ali, Usman Jutt, Abu Ge Mundari, Haseeb Khan
29/07/2024
دینی تعلیم کیوں ضروری ہے ؟؟؟
ہمیں دینی تعلیم کے حصول کا حکم اللہ تعالیٰ نے دیا ہے،قرآن کریم کے تقریباً 78 ہزار الفاظ میں سب سے پہلا لفظ جو اللہ عزوجل نے رسول کریم ﷺ کے قلب اطہر پہ نازل فرمایا وہ ’’ إقرأ ‘‘ہے یعنی پڑھیئے اور قرآن پاک کی 6ہزارسے زائد آیتوں میں سب سے پہلے جو 5 آیتیں نازل فرمائی گئیں، ان سے بھی قلم کی اہمیت اور علم ِدین کی عظمت وفضیلت ظاہر ہوتی ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کی امت کے نام اپنے پہلے ہی پیغام میں علم ِدین کا حکم دیتے ہوئے ارشاد فرمایا:
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ، خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ، اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ، الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ، عَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ
( سورۃ العلق :آیت 1 تا 5 )
اے پیغمبر ! آپ پڑھئے اپنے رب کے نام سے جس نے (ہر چیز کو) پیدا کیا ہے، (اور) انسان کو خون کےلوتھڑے سے پیدا کیا، پڑھیے اور آپ کا پروردگار بڑا کریم ہے، جس نے قلم کے ذریعہ علم سکھایا، انسان کو وہ کچھ سکھادیا جو وہ نہیں جانتا تھا۔
سورہ علق کی ان پانچ آیات کے ساتھ نزولِ قرآن پاک کا آغاز ہوا ، یہ وحی الہی کی پہلی آیات ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے دینی علم کی اہمیت کے پیش نظر لفظ ’’ إقرأ ‘‘ کو تکرار کے ساتھ لاکر دینی تعلیم حاصل کرنے کا حکم دیا ہے ۔پہلی دفعہ حصول علم کے حکم کے ساتھ اپنی خالقیت کا تذکرہ اس بات کی دلیل ہے کہ مسلمان کے وجود کا مقصد ہی دینی علم سے واقفیت ہے ۔دوسری دفعہ حکم کے ساتھ اپنی شان کریمی کا تذکرہ اس بات کی طرف اشارہ ہے اگر مسلمان دنیا وآخرت میں قابل تکریم رہنا چاہتے ہوں تو سب سے پہلے اسلامی تعلیم حاصل کریں
28/07/2024
With AlwahiD Cricket Club Phool Nagar – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉