25/09/2026
جانشین زینت القراء صاحبزادہ قاری محمد مغیث مدثر رسول (ناظم اعلیٰ دارالقرآن)
اور مولانا علامہ زین نوری کی جامعہ سیدہ زینب سلام اللہ تعالی علیہا کے افتتاحی قریب میں شرکت ۔
جس میں
*مہمان خصوصی*
گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر صاحب
اور پیر سید ناظم حسین شاہ صاحب
محترم جناب حافظ کاظم رضا نقوی صاحب
بادشاہی مسجد کے خطیب محترم جناب سید عبدالخبیر آزاد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
محترم جناب جمیل خان صاحب سابق کوارڈینیٹر وزیراعلی پنجاب
محترم جناب اعظم خان صاحب
اور دیگر شرکاء نے شرکت کی
اس پر وقار پروگرام کے انعقاد پر پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید مفتی عاشق حسین شاہ صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ایڈمن دارالقرآن