24/09/2021
Congratulations to Sadiqa Campus
Educational Institute, latest news about education policies, new admissions, and much more.
24/09/2021
Congratulations to Sadiqa Campus
14/09/2021
Admissions open
FSC/ ICS /I. Com /FA
Affoardable Fee structure
For more info
03065388479
یہ رونق، بےفکری، لذّتوں کا سُرور
وَمَا الْحَیَاۃُ الدُّنْیَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُور❤️
A teacher required for teaching metric or inter class
تحریر. اسد اقبال
آج ایک پوسٹ آنکھوں کے سامنے سے گزری تو کچھ لکھنے کو دل کیا.
بظاہر ہم پڑھے لکھے لوگ ہیں لیکن ان پڑھ ہیں مطلب عالم با عمل نہیں ہیں.
ترقی یافتہ ہونے کے باوجود پسماندہ ہیں.
ننانوے فیصد رزق حلال کاروبار میں پوشیدہ لیکن پھر بھی جاب کے متلاشی کیوں ہیں؟؟
ہاں ہاں مجھے پتہ ہے وسائل نہیں ہیں, گھر کے حالات بہت خراب ہیں. تو کس کامیاب بزنس مین کے حالات صحیح تھے؟؟
جب ماسٹرز ڈگری کی. لڑکے کو دبئی بھیجا. دھوم دھام سے شادی منائی تب حالات کیسے ٹھیک تھے ؟؟؟
ہاں وہ سب تو مجبوراً کرنا پرتا ہے جی.. اچھا ٹھیک ہے چلو مان لیا. تو اب خدانخواستہ کوئی قدرتی آفت آجائے کوئی بیماری آجائے تو اس کا مقابلہ نہیں کرو گے؟
بس نوکری ہی کرنی ہے کیوں میرے ارد گرد سب نوکری والے ہیں.
تو حالات کا رونا کیوں روتے ہو ؟؟جب تمہاری اپنی ہی ترجیحات کچھ اور ہیں.
اےسی. ڈی سی کی ذندگی سے اجیرن ذندگی کس کی ہے؟؟
بینک آفیسر اور کسی بھی 17 سکیل کی نوکری والے سے پسماندہ انسان کون ہو سکتا ہے.
حالات کا رونا روتے رہنے سے کچھ نہیں بدلنے والا.
نوکریوں میں وقت اور پیسے خراب کرنے سے بہتر کچھ ہاتھ پاؤں خود سے مارو.
تجربہ نہیں ؟؟طاقت نہیں ؟؟ تو کسی تجربہ گزار سے ہاتھ ملاؤ.
پیسہ کماؤ. سب کو بچاؤ
دنیا عارضی ہے, پیسہ کیا کرنا اتنا.. چلو تمہاری مرضی لیکن حلال رزق عبادت ہے.
اللہ سب کا حامی و ناصر ہو
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ❤
"میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا"
انشاءاللہ❣️