15/05/2026
عشرہ ذی الحجّہ کے شروع ہونے سے پہلے ناخن اور بال کٹوانا
This page is created to explore Quran and Sunnah and other Islamic content with references throughou
15/05/2026
عشرہ ذی الحجّہ کے شروع ہونے سے پہلے ناخن اور بال کٹوانا
14/05/2026
درس قرآن
Pakistan–Afghanistan Situation | Dars-e-Quran Ki Roshni Mein
Aaj ke Dars-e-Quran mein maujooda surat-e-haal par Quran aur Shari‘at ki roshni mein rehnumai hasil ki gayi. Jab do Muslim giroh aapas mein takraar ki surat mein aa jayein, to Islam humein insaf aur haq ka sath dene ka hukm deta hai.
Is bayan mein yeh wazeh kiya gaya ke agar koi giroh fitna, fasad ya baghawat par utar aaye, to usay roknay ke liye qadam uthana shar‘i usoolon ke mutabiq ho sakta hai. Maqsad sirf takraar nahi, balke aman ka qayam aur zulm ka khatma hota hai.
📌 Quran humein sikhata hai ke faislay jazbaat par nahi, balke insaf, daleel aur haq ki bunyad par kiye jayein.
▶️ Poori tafseel ke liye video dekhein aur apni raye zaroor share karein.
🔔 Page follow karein taake har roz Dars-e-Quran se faida hasil kar sakein.
Strikes Afghanistan
21/12/2025
ماہ رجب اور مسنون دعا
Al Abd Islamic Research Centre
14/10/2025
حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے اپنے ایک ہی پیغام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا...
مکمل ٹویٹ یہاں پڑھیے:
شرم الشیخ میں غرہ کی جنگ بندی کے معاھدے پر دستخط ھوگئے اور بے اختیار بقول شاعر:
دل خوش تو ھوگیا مگر آنسو نکل پڑے
اول تو ان ستر ھزار شہداء کو یاد کرکے جنہوں نے اپنی موت کو گلے لگاکر فلسطین کو زندہ رکھا
دوسرے یہ یاد کرکے کہ اس امن کاسہرا لاكهوں جانوں کے نقصان کے بعداسکے سر بندھ رہاہے جس نے قدس میں سفارت خانہ قائم کرکے اسے اسرائیل کا مرکز قرار دیا تھا اور دوسال تک غزہ کے قتل عام میں برابر کا شریک رھکر جنگ بندی کی ھر قرارداد کوویٹو کرتارھا
تیسرے اس لئے کہ غزہ میں فی الحال الحمدللہ امن قائم ھوگیا مگر ھم اپنے گھر میں امن قائم نه کرسکے
فلسطین کا جو مسئلہ حل ھونے لگا تھا اسکے بارے میں ایسے احتجاج اور توڑ پھوڑ کا کیا موقع تھا اور اگر کچھ لوگوں کو اس پر اصرار بھی تھا تو آخر وہ پاکستانی مسلمان تھے کیا حکومت کے لئے یہ ایسا مسئلہ تھا کہ اس پر قابو پانے کے لئے گولیاں چلاکر کئی خاندانوں کو اجاڑنا ضروری ھو
چوتھے اس لئے کہ عین اس موقع پر جب بھارت پاکستان سے کھلی دشمنی پر آمادہ ہے اور پاکستان کے باغیوں کی حمایت کررہاہے اوراس سے مار بھی کھاچکا ہے ھمارے ایک پڑوسی بھائی نے قیام امن کے لئے پاکستان سے بات کرنے کے بجائے بھارت سے پینگیں پڑھانی شروع کردیں اور پھر دو مسلمان پڑوسیوں میں جنگ شروع ھوگئی جو امت اسلامیہ کے کسی بھی دردمند کے لئے تشویشناک خبر ہے
کسیے گواہ کریں کس سے منصفی چاھیں
03/09/2025
ربیع الاول: احساس کا شکر – نبی ﷺ کی حکمت بھری خاموشی
مفہوم:
ربیع الاول کی بابرکت مہینے میں نبی کریم ﷺ نے ہمیں یہ سکھایا کہ اصل شکر صرف الفاظ سے نہیں، بلکہ عمل، اخلاص اور خاموشی سے ہوتا ہے۔ یہ سیرتِ نبوی کا ایک گہرا پیغام ہے جو ہمیں عاجزی اور شکرگزاری کی طرف بلاتا ہے۔
حدیث (المعجم الکبیر، 414)
"اگر کوئی نبی ﷺ کے کسی احسان کے بدلے میں شکریہ ادا کرتے ہوئے تعریف کرتا تو آپ ﷺ خاموش رہتے، کیونکہ احسان کا شکر اس پر لازم تھا، گویا وہ اپنا فرض ادا کر رہا تھا۔"
وضاحت اور تفسیر:
احساس اور شکر کا پیغام: صرف الفاظ نہیں، نیت اور عمل زیادہ اہم ہیں۔
نبی ﷺ کا انداز: تعریف پر سکوت اختیار کرنا، ایک حکمت بھرا سبق ہے۔
ربیع الاول سے تعلق: یہ مہینہ سیرت کو سمجھنے اور اپنانے کا موقع ہے۔
عملی سبق: کسی کے احسان کا بدلہ صرف لفظوں سے نہیں، بلکہ عمل سے دینا چاہیے۔
سیرت کا اثر: صحابہ کرام نے بھی عمل اور خاموشی سے شکر کا ثبوت دیا۔
پیغام عمل:
اس ربیع الاول اپنے دل کو سیرتِ نبوی ﷺ کے پیغام سے منور کریں۔ مزید مستند اسلامی مواد اور سیرت کے پیغامات کے لیے العبد اسلامک ریسرچ سینٹر کو فالو کریں، لائک کریں اور شیئر کریں۔