20/07/2026
🌿 A NEW INITIATIVE | TVS Tarbiyah Series 🌿
At The Vision School Shahkot, learning never takes a break.
We are delighted to introduce our "Hadith & English Learning Program" from 20 July – 20 August 2026, designed to help our students strengthen their Islamic values, moral character, and English communication skills throughout the summer break.
📖 Weekly Hadith Learning
🗣 Daily Use English Sentences
Together, let's nurture faith, knowledge, confidence, and lifelong learning.
📅 20 July – 20 August 2026
📞 0334-1400117
📍 Nankana Road, Near Nazim Hospital, Shahkot
The Vision School Shahkot
Quality Education with Character Grooming
17/07/2026
Alhumduillah, The Vision School Shahkot ✨
12/07/2026
💐مبارکباد بر سعادتِ عمرہ
الحمدللہ رب العالمین!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے "دی ویژن سکول، شاہکوٹ" کے انچارج "محترم قاری احسان صاحب" کو بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی ﷺ کی حاضری، عمرۂ مبارک کی سعادت اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کرنے کا شرف حاصل ہوا۔
عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر ہم انہیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ شرفِ قبولیت عطا فرمائیں، ہر عبادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں، ان کی زندگی کو خیر و برکت، صحت، عافیت اور اخلاص سے بھر دیں، اور انہیں دینِ اسلام اور تعلیم کے میدان میں مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی بار بار اپنے مقدس گھر بیت اللہ شریف اور روضۂ رسول ﷺ کی باادب حاضری نصیب فرمائیں۔
تقبّل الله عمرتكم، وغفر ذنبكم، وبارك في حياتكم. آمین یا رب العالمین۔🤲🕋
انتظامیہ: دی ویژن سکول شاہکوٹ
27/06/2026
فرمانِ نبوی ﷺ — کردار سازی اور اصلاحِ معاشرہ کا سرچشمہ🤍
آئیے! نبی کریم ﷺ کی مبارک تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور محبت، احترام اور حسنِ اخلاق کے پیغام کو عام کریں۔ ✨
بے شک نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ قیامت تک تمام انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا سرچشمہ اور کامل نمونۂ عمل ہے۔
دی ویژن سکول شاہکوٹ
تعلیم اور تربیت ساتھ ساتھ!