Mix up posts

Mix up posts

Share

In this page friend's you are enjoy many many knowledge recipes NtS test and many more posts and vide

09/05/2023

Like and follow

08/05/2023

Subhan ALLAH

06/05/2023
03/12/2021

Juma mubarak💕💕

29/07/2021

پرندوں کی زندگی میں انسان کیلیئے 6 اسباق ہیں۔

1. یہ کبھی بھیک نہیں مانگتے—محنت اورجہد مسلسل سے اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔
2. یہ وقت کے بہت پابند ہوتے ہیں – ہم سے پہلے اٹھتے ہیں، وقت پر رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں اور وقت پر واپس اپنے گھر لوٹتے ہیں۔
3. پرندوں میں کمال حد تک اتحاد اور تنظیم کا جذبہ پایا جاتا ہے- اکیلے اور بغیر کسی راہنما کے سفر بھی نہیں کرتے-
4. تمہیں کوئی پرندہ ذخیرہ اندوزی کرتا نظر نہیں آئے گا – کیونکہ یہ حریٖص نہیں ہوتے-
5. اور سب سے بڑھ کر یہ صابر اور توکل کرنے والی مخلوق ہے- جسکی کی گواہی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی دی- فرمایا - "جنت میں ایک ایسا گروہ داخل ہو گا جسکے دل پرندوں جیسے ہوں گے (یعنی صبر اور توکل کرنے والے)" ۔
6. آخری بات یہ کہ پرندے مسقل ایک جگہ یا مقام کے قیدی ہو کر نہیں رہتے-کسی جگہ کو جاگیر نہیں بناتے بلکہ جہاں رزق اور سازگار ماحول مل جائے وہیں ڈیرہ ڈال لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

03/10/2020

Like and share my page

⚡ صرف 5 سیکنڈ کے دوران دنیا میں کیا کچھ ناقابلِ یقین ہوجاتا ہے؟ آپ بھی جانیے

🎗️ شاید کہنے کو 5 سیکنڈ ہمارے لیے کچھ بھی معنی نہ رکھتے ہوں لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہی
5 سیکنڈ کے دوران دنیا یکسر تبدیل ہوجاتی ہے-
5 سیکنڈ کے مختصر سے عرصے میں ایسا بہت کچھ رونما ہوچکا ہوتا ہے جس کا ہم لوگ تصور بھی نہیں کرسکتے-
کیا کچھ ہوتا ہے صرف 5 سیکنڈ میں آئیے جانتے ہیں-

📌 صرف 5 سیکنڈ کے دوران دنیا بھر میں 70 چائے کے کپ اور 254 کافی کے کپ پی لیے جائیں گے-

📌 ان 5 سیکنڈ کے دوران مختلف افراد 13 کیلے کھا چکے ہوں گے-

📌 5 سیکنڈ کے مختصر سے عرصے میں فیس بک پر 2 لاکھ سے زائد نئی پوسٹ اپنی جگہ بنا لیتی ہیں جبکہ اس دوران ٹوئیٹر پر 23 ہزار نئی ٹوئیٹ کر دی جاتی ہیں-

📌 آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ ہر 5 سیکنڈ کے دوران 12 نئی گاڑیاں فروخت کر دی جاتی ہیں-

📌 انہی 5 سیکنڈ میں دنیا 4645 بیرل آئل بھی خرچ کردیتی ہے-

📌 ایک خطرناک بات یہ بھی ہے کہ 5 سیکنڈ میں 500 بار آسمانی بجلی زمین سے ٹکراتی ہے-

📌 ہر 5 سیکنڈ میں دنیا بھر میں ایک ہوائی جہاز ضرور زمین پر اترتا ہے-

📌 انسان کا دل 5 سیکنڈ میں 20 اونس خون پمپ کرتا ہے-

📌 5 سیکنڈ کے دوران دنیا بھر میں تقریباً 21 بچے پیدا ہوتے ہیں-

📌 5 سیکنڈ کے مختصر سے عرصے میں دنیا کے
سمندروں میں 9.98 ٹن کچرا پھینک دیا جاتا ہے-

02/08/2020

Right

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Lahore