14/06/2026
☘️فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا" ☘️بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔ تھک جانا انسان ہونے کی نشانی ہے،🍁 ہار مان لینا نہیں . بکھرنے کے بعد سنورنے کا نام زندگی ہے۔ 💐 خود کو وقت دیں۔اپنے دل کا بوجھ ہلکا کریں۔🌹آپ قیمتی ہیں، آپ کا سکون قیمتی ہے آپ کا ذہنی سکون آپ کا حق ہے💐۔ اسے پانے کے لیے پہلا قدم اٹھائیے۔ 15جون کو ملیں، اور بے چینی سے اطمینان تک کا سفر شروع کریں☂️