11/08/2021
(عورت کا جسمانی ریمانڈ )
ضابطہ فوجداری کی دفعہ 167 کی ذیلی دفعہ 5 کے تحت عورت کا ریمانڈ صرف اور صرف قتل اور ڈکیتی کے جرائم میں دیا جا سکتا ہے اس کے لئے بھی reasons لکھنا ہوں گی- اس کے علاوہ عورت کا ریمانڈ نہیں دیا جا سکتا