06/04/2022
*Catalog Name*: Guru Gadgets Collection Vol. 3
*Product Name*: Tripod Camera Stand 3120
*Product Description*: Tripod Digital Camera Stand 3120
*Product Details*:
Model: Tripod 3120
Maximum Height: 40.16 Inches (1020mm)
Maximum Tube Diameter: 0.66 Inches 16.8mm
Maximum Tripod Load: 2.5Kg
Material: Aluminium
Product Code: MZ3100016GG
07/10/2021
مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں
کہ میں یاد تم کو نہ آ سکا…💔
03/10/2021
تو نے جب ٹھان لی ہے جدائی ہوگی
پھر کس طرح ہم میں رسائی ہو گی
چھوڑ کرجانا ہے تو زراشام ڈھلنے دے
یوں اجالے میں تو بہت رسوائی ہوگی
فقط تیری تصویر ہے میرے بٹوے میں
اور کون سی دولت ہم نے چھپائی ہوگی
ذکر میرا جب کبھی تیرے سامنے ہواہوگا
ڈھڑکن تھمی ہوگی اور آنکھ بھرآئی ہوگی
زخم پیٹھ پے گواہ تھا مرنے والے کا قلب
ضرور کسی اپنے نے گولی چلائی ہوگی
...........................قلب عباس جعفری
03/10/2021
اک شخص نے لکھ کر بھیجا ہے " تم بھی آنا"
جگنو، کلیاں اور چاند ستارے آئیں گے !
میں اکثر سوچتا رہتا ہوں اور ہنستا ہوں
ہم اِک تصویر میں کتنے پیارے آئیں گے
حسنین اقبال❤
03/10/2021
تمام عمر وہ قدموں تلے ہی رہتا ہے
وہ ایک موڑ جو ہم کو جدائی دیتا ہے
اتباف ابرک
03/10/2021
کوشش تو یہی ہو گی تو یاد نہ آئے۔ ۔
پر حافظہ اچھا ہے سو وعدہ نہیں کوئی۔۔۔
ن۔م
03/10/2021
آتی جاتی ہوئی سانسوں کو غنیمت سمجھو
زندگی موَت کی بخشی ہوئی مُہلت سمجھو
صبا اکبر آبادی
03/10/2021
ذرا سی بات سہی تیرا یاد آ جانا
ذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی تھی
ناصر کاظمی ❤️