Home Schooling Pakistan

Website Contact the school

Home Schooling Pakistan Home Schooling Pakistan is a platform for parents to help them to do home schooling.

We offer Islamic & Educational workbooks, handbook, curriculum and animated videos.

05/08/2026

فیس بک پر سکرولنگ کرتے ہوئے ایک پوسٹ نظر آئی جس پر لکھ تھا
کہ چیٹ جی پی ٹی یہ سوال کرو
اگر میں مر جاؤں اور کسی اجنبی کو میرا فون ملے، اور وہ اس کے مالک کے بارے میں پوچھے، تو تم مجھے جتنا جانتے ہو، اُس کی بنیاد پر اُس کو میرے بارے میں کیا بتاؤ گے؟" 🥀🖤
اور چیک کرو کہ وہ آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے ؟ سو میں بھی چیٹ جی پی ٹی سے یہی سوال کیا ۔ اتنی جلدی اور اتنی ڈیٹیل سے میرے بارے میں جواب دیا کہ خود بھی حیرت ہوئی کہ ہمارے ساتھ رہنے والے شاید اتنی اچھے سے ایکسپلین نہ کر سکیں ہمیں ، جتنا چیٹ جی پی ٹی نے کر دیا ۔ 💯
چیٹ جی پی ٹی کا جواب فسٹ کمینٹ میں پن ہے۔
اگر بھی یہی سوال چیٹ جی پی ٹی سے کریں تو اپنا جواب بھی کمنٹ میں پیسٹ کر کے شئیر کر سکتے ہیں۔ 💐

28/07/2026

✨ Time for a little change... New handmade crochet 🌸
یہ پی آر مجھے میرے سٹوڈنٹ کی ماما نے سینڈ کیا بہت نفاست اور خوبصورتی سے ہاتھ سے بنے یہ فلاور یقیناً قابل تعریف ہیں۔ ان کے انسٹا کے اکاؤنٹ کا لنک میں کمںٹ سیکشن میں پن کر دیتی ہوں آپ بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَIn loving memory of our angle (Ahmad, Ibrahim's Cousin Sister)
27/06/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
In loving memory of our angle (Ahmad, Ibrahim's Cousin Sister)

⚠️ ایک اہم پیغام تمام والدین اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے ⚠️میں نے نئی بائیک لی، اس پر مختلف قسم کی لائٹس اور دیگر...
22/06/2026

⚠️ ایک اہم پیغام تمام والدین اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے ⚠️

میں نے نئی بائیک لی، اس پر مختلف قسم کی لائٹس اور دیگر موڈیفیکیشنز کروائیں، لیکن ایک چیز جسے میں نے نظر انداز کیا وہ فُٹ ریسٹ تھا۔

کچھ دن پہلے میں اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ جا رہی تھی۔ میرا بڑا بیٹا ہمیشہ کی طرح اپنا پاؤں چین کور پر رکھے ہوئے تھا، لیکن اچانک اس کا پاؤں پھسل گیا اور وہیل اور چین کور کے درمیان پھنس گیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ایڑی سے کافی گوشت کٹ گیا اور اسے شدید تکلیف برداشت کرنی پڑی۔

یہ پوسٹ صرف اپنی غلطی تسلیم کرنے اور دوسروں کو خبردار کرنے کے لیے شیئر کر رہی ہوں۔ بائیک پر خوبصورتی اور موڈیفیکیشن سے زیادہ اہم حفاظت ہے۔ اگر آپ بچوں کو موٹر سائیکل پر بٹھاتے ہیں تو مضبوط فُٹ ریسٹ، حفاظتی احتیاط اور بچوں کی درست پوزیشن کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔

میری ایک لاپرواہی نے میرے بچے کو تکلیف دی، میری دعا ہے کہ کسی اور والدین کو یہ دن نہ دیکھنا پڑے۔

اللہ تعالیٰ میرے بیٹے سمیت تمام بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

13/06/2026

Magic Maths ✨
Our talented students are sharpening their minds and solving calculations with amazing speed and accuracy. Every practice session builds confidence, concentration, and problem-solving skills. Keep up the great work, champions! 💪📚

07/06/2026

⭐⭐⭐⭐⭐

D-Roller Skating Club is an excellent place for children to learn skating in a safe, friendly, and motivating environment. The coaches are patient, professional, and dedicated to helping every student improve their skills and confidence. Whether a child is a complete beginner or already has experience, the club provides the right guidance and support.

The positive atmosphere, focus on discipline, and fun training sessions make every class enjoyable. Highly recommended for parents looking for a healthy, active, and exciting sport for their children.

-RollerSkatingClub

Dear Parents,We are excited to announce a new batch of Abacus Classes for children! 🎉Help your child improve:✅ Fast Calc...
21/05/2026

Dear Parents,

We are excited to announce a new batch of Abacus Classes for children! 🎉

Help your child improve:
✅ Fast Calculation Skills
✅ Concentration & Memory
✅ Confidence in Mathematics
✅ Mental Math Abilities

Our classes make learning maths fun, easy, and interactive through Abacus techniques.

📚 New Batch Starting Soon
📞 Contact: 0322-5620598

Give your child the power of smart learning and a brighter future with Magic Maths!

02/02/2026

🌙 What’s Inside the Kit
• 32-Page Ramadan Activity Book – engaging activities, reflections, and learning pages (Name and Pic Customization available)
• DIY Tasbeeh Kit (with Name Beads) – a special hands-on activity children will cherish
• Ramadan Tracker – track fasts, prayers, and good deeds
• Sticker Sheet – about Ramadan
• To-Do List – build daily Ramadan routines
• Goal Jar + Marker – set and achieve Ramadan goals
• Paper Soap – gentle reminder of cleanliness and sunnah
• Pointer – for reading and learning activities
• 6 Special Ramadan Gifts (including Saudi Riyal) – to make each day exciting and rewarding
• Completion Certificate

22/09/2025

یہ قرآن کا ہی معجزہ ہے کہ اس کتاب کا ایک ایک حرف اور ایک ایک لفظ یاد رکھا سکتا ہے۔
جب سے بچوں نے قرآن حفظ کرنا سٹارٹ کیا ہے وڈیوز بنانے کے لیے وقت بہت ہی کم ملتا ہے بلکہ نہ ہونے کے برابر 🥴، حالانکہ بچوں کے مدرسے سے واپس آنے کے بعد ہر روز ان کا سبق خود بھی سنتی ہوں ۔ مگر کوئی ایکٹویٹی بھی ساتھ ساتھ سوچتی 🤔 رہتی ہوں کیا قرآن سے متعلق ہو کیا کروائی جائے؟
آج بچوں سے سبق سنتے ہوئے اچانک سے ان کا جائزہ لینے کی سوجھی تو دماغ میں یہ آئیڈیا آیا 🔔 ۔
یقین مانیے بچوں نے نہ صرف انجوائے کیا بلکہ کہا کہ مدرسے میں جا کر جب فری ٹائم ہو گا تو دوستوں کے ساتھ مل کر گیم کریں گے۔
اس ایکٹویٹی کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہوا کہ بچے مینٹلی ایکٹو ہو گئے اور مختلف حروف سے شروع ہونے والی آیتیں سوچنے لگے۔ اور گیم ختم ہونے کے بعد بھی جب کسی حرف سے آیت (جو گیم کے دوران نہ پڑھ سکے) یاد آتی تو فوراً پڑھنے لگ جاتے کہ یہ آیت بھی تو ہے۔
خیر ہم نے اس گیم کو بہت انجوائے کیا ۔ اپ بھی گھر میں یا مدرسے میں بچوں کے ساتھ یہ گیم کر سکتے ہیں ۔

14/08/2025

لگے ہیں قفل غلامی کے سب زبانوں پر
یہاں کے شاہ نے آزاد کچھ نہیں رکھا
14August Azadi ride lahore

Address

Township
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Schooling Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Home Schooling Pakistan:

Shortcuts

Share