Imambargah Bait-ul-Fadak Lahore

Imambargah Bait-ul-Fadak Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imambargah Bait-ul-Fadak Lahore, Educational Research Center, Imambargah Bait-ul-Fadak alma'aroof Karbala Waqaf Shah Shalimar Town Lahore, Lahore.

05/05/2026
قدیمی مرکزی امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف شاہ بجلی گھر شالیمار ٹاون لاھور میں نماز عید الفطر کا اجتماع ،حجتہ ا...
21/03/2026

قدیمی مرکزی امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف شاہ بجلی گھر شالیمار ٹاون لاھور میں نماز عید الفطر کا اجتماع ،حجتہ الاسلام والمسلمين جناب علامہ سید علی محسن نقوی صاحب کی اقتداء میں نماز عید الفطر ادا کی گئی ۔




انشاء اللہ صبح 6:30 بجے نماز عید الفطر ادا کی جائے گی
20/03/2026

انشاء اللہ صبح 6:30 بجے نماز عید الفطر ادا کی جائے گی


نماز عید الفطر - انشاءاللہ صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی
بمقام: امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف شاہ بجلی گھر ، شالیمار ٹاؤن لاہور

بااقتداء:
حجت الاسلام والمسلمین جناب علامہ سید علی محسن نقوی صاحب





نماز عید الفطر - انشاءاللہ صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گیبمقام: امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف شاہ بجلی گھر ، شالی...
18/03/2026

نماز عید الفطر - انشاءاللہ صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی
بمقام: امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف شاہ بجلی گھر ، شالیمار ٹاؤن لاہور

بااقتداء:
حجت الاسلام والمسلمین جناب علامہ سید علی محسن نقوی صاحب





تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی استدعا ہے
08/03/2026

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی استدعا ہے


رمضان المبارک قرآن کلاس برائے اطفال(آئیے اپنے بچوں کو قرآن سے جوڑیں)گزشتہ چار سال سے قرآن کلاسز جاری ہیںاور اس سال بھی ب...
17/02/2026

رمضان المبارک قرآن کلاس برائے اطفال
(آئیے اپنے بچوں کو قرآن سے جوڑیں)

گزشتہ چار سال سے قرآن کلاسز جاری ہیں
اور اس سال بھی بچوں کیلئے خصوصی قرآن کلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے

📖 قرآن کلاس میں سکھایا جاتا ہے:
• قاعدہ یسرنا القرآن
• ترتیل القرآن
• قرآن مجید کے صوت و لحن

🕔 وقت:
شام 5:00 بجے سے نماز مغربین تک
📍 بمقام:
امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف شاہ بجلی گھر ، شالیمار ٹاؤن لاہور

🌙 نماز کے بعد بچوں کے لیے افطاری کا باقاعدہ انتظام موجود ہے

📢 مومنین سے التماس ہے کہ اپنے بچوں اور بچیوں کو قرآن کلاس میں لازمی شرکت کروائیں


خطیب اھلبیت ع جناب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب قبلہ کی خطیب اھلبیت ع جناب علامہ سید محمد ابصار علی نقوی صاحب کی رہائ...
14/12/2025

خطیب اھلبیت ع جناب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب قبلہ کی خطیب اھلبیت ع جناب علامہ سید محمد ابصار علی نقوی صاحب کی رہائش گاہ امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف شاہ بجلی گھر شالیمار ٹاون لاھور آمد، مختلف دینی و سماجی موضوعات پر سیر حاصل گفتگو، اس موقع پر جناب علامہ امجد علی جعفری، نائب صدر انجمن حسینیہ و سجادیہ جناب سید حسنین کاظمی زنجانی اور فیلو 5 کی ٹیم بھی موجود تھے۔



خطیب اھلبیت ع جناب علامہ سید محمد ابصار علی نقوی صاحب کی جانب سے انکی رہائش گاہ امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف ...
10/12/2025

خطیب اھلبیت ع جناب علامہ سید محمد ابصار علی نقوی صاحب کی جانب سے انکی رہائش گاہ امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف شاہ بجلی گھر شالیمار ٹاون لاھور میں علماء کیلئے عشائیہ کا اہتمام جس میں حجتہ السلام علامہ امجد علی عابدی حجتہ الاسلام علامہ سید ضمیر حسین نقوی، حجتہ الاسلام علامہ حسن رضا باقر،حجتہ الاسلام علامہ نیر عباس علوی،حجتہ الاسلام علامہ مظھر عباس نقوی، حجتہ الاسلام علامہ قمر عباس مجاھد،حجتہ الاسلام علامہ فیضان زیدی صاحب،حجتہ الاسلام علامہ حر عابدی صاحب، جناب قاری وجود علی صاحب سمیت حماد اھلبیت ع جناب اظھر زیدی،نائب صدر انجمن حسینیہ و سجادیہ جناب سید حسنین کاظمی زنجانی صاحب کی شرکت ۔اس موقع پر مختلف علمی اور سماجی موضوعات زیر بحث آئے۔

آج انشاء اللہ رات 7:30 بجے مجلسِ عزا شروع ہو گی
29/11/2025

آج انشاء اللہ
رات 7:30 بجے مجلسِ عزا شروع ہو گی

مجلس عزا
بسلسلہ شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

29 نومبر 2025، بروز ہفتہ ، رات 7:30 بجے
بمقام : امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف شاہ بجلی گھر ، شالیمار ٹاؤن لاہور

خطاب: مولانا سید محمد ابصار علی نقوی
10 بجے شب

شاعر اہلبیت ع
جناب سہیل شاہ صاحب
آف کراچی

شاعر اہلبیت ع
جناب شیخ محمد رضا صاحب منگلا

شاعر اہلبیت ع
جناب منصور جعفری صاحب

مولانا جناب معاز اظہر صاحب
آف لاہور

زیر انتظام: انجمن حسینیہ و سجادیہ
منجانب: خانوادہ سید وقف حسین نقوی مرحوم

s.a

مجلس عزا بسلسلہ شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا 29 نومبر 2025، بروز ہفتہ ، رات 7:30 بجےبمقام : امام بارگاہ بیت ال...
28/11/2025

مجلس عزا
بسلسلہ شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

29 نومبر 2025، بروز ہفتہ ، رات 7:30 بجے
بمقام : امام بارگاہ بیت الفدک المعروف کربلا وقف شاہ بجلی گھر ، شالیمار ٹاؤن لاہور

خطابت: مولانا سید محمد ابصار علی نقوی
10 بجے شب
s.a

Address

Imambargah Bait-ul-Fadak Alma'aroof Karbala Waqaf Shah Shalimar Town Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imambargah Bait-ul-Fadak Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share