28/01/2023
السلام علیکم !ہم آپ کے کام کی مصروفیت کے ساتھ قرآن کریم کی تعلیم وہ بھی تجوید کے ساتھ حاصل کرنے کا موقع دے رہے ہیں۔آپ نے پہلے پڑھا ہوا ہویا نہیں یا آپ پھر سے سنانا چاہتے ہیں یا آپ اپنی تجوید ٹھیک کرنا چاہتے ہیں ان سب خدمات کیلئے ہم سے رابطہ کریں شکریہ