Al Rida Educational Institute

Al Rida Educational Institute Online Education training Institute

آمدِ مصطفیٰ ﷺ کا نور، وصال کی تاریکی
15/08/2026

آمدِ مصطفیٰ ﷺ کا نور، وصال کی تاریکی

خوشی منائیں...باجے نہ بجائیں
14/08/2026

خوشی منائیں...باجے نہ بجائیں

20/03/2026
29/10/2025

ذَاتٌ الْفَتَى- وَاللَّهِ- فِي الْعٓلْمِ،وَالتٌّقَى
إذَا لَمْ يَكُونَ لَا اعْتِبَارَ لِذَاتِهِ :
آدمی کی شخصیت- اللہ کی قسم! علم و تقوی میں ہے۔
"جب یہ دونوں نہ ہوں تو اس کی شخصیت کا کوئی اعتبار نہیں۔"

28/10/2025

جس طرح بغیر سہارے کے کسی بلند چھت پر چڑھنا محال ہے اسی طرح چند لازمی صفات اختیار کئے بغیر مقام مقبولیت کی گرد پانا بھی مشکل ہے۔۔۔!!!

25/10/2025

"خون تمنا" کا لفظ کہنا تو آسان ہے جب تمناؤں کا خون پینا پڑتا ہے تب پتہ چلتا ہے کہ اس میں کیا مزہ ہے۔۔۔ اس خونِ تمنا سے حلاوت ایمانی ملتی ہے۔۔۔
شیر خون پیتا ہے تو اس میں کتنی طاقت آجاتی ہے کہ دریا کے بہاؤ کے خلاف تیرتا ہے اسی طرح جو مومن اپنی حرام تمناؤں کا خون پیتا ہے اُس میں اتنی طاقت آجاتی ہے کہ وہ معاشرہ پر غالب رہتا ہے، معاشرہ کی رفتار کے خلاف اللہ کی مرضی پر چلتا ہے اور جو تقاضائے نفس سے مغلوب ہو کر گناہ کر لیتا ہے وہ ظالم شیر نہیں ہے لومڑی ہے، روباہ خصلت ہے، بزدل ہے۔۔۔
شیر کی غذا خون ہے اور مومن کی کیا غذا ہے۔۔۔؟
اپنی حرام تمناؤں کا خون۔۔۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ (حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللّٰہ تعالیٰ)

25/10/2025

’’اَللّٰہُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَّ ارْزُقْنَا اتِّبَاعَہٗ ‌وَاَرِنَا ‌الْبَاطِلَ بَاطِلًا، وَارْزُقْنَا اجْتِنَابَہٗ.‘‘
’’اے اللہ! حق بات کی طرف ہماری رہنمائی فرما اور اس کی اتباع کرنے کی توفیق دے اور ہمیں باطل کو سمجھنے اور اس سے بچنے کی توفیق دے۔ ‘‘

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ:"مَنْ قَرَأَ سُورَةَ الْكَهْفِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ،...
03/10/2025

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ:
"مَنْ قَرَأَ سُورَةَ الْكَهْفِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، أَضَاءَ لَهُ مِنَ النُّورِ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَتَيْنِ."
(المستدرك للحاكم: 3392، البيهقي في شعب الإيمان: 2811)

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھتا ہے تو اس کے لیے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک نور روشن ہوجاتا ہے۔"

Address

Lahore
54000

Telephone

+923154770980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rida Educational Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Rida Educational Institute:

Shortcuts

Share