Bright Academy

Bright Academy education center

18/05/2022
09/04/2022

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کا خواب ہے؟

دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں سے پڑھنا چاہتے ہیں؟

لیکن ویزہ لگوانا، داخلہ فیس، رہائش، ہاسٹل، اور وہاں پہ ہونے والے دیگر ضروری اخراجات۔۔۔۔

اتنا خرچا ۔۔ یہ تو ممکن نہیں۔

مکمل سکالرشپ کا سنا ہے، لیکن اس کے لیے آخر کیسے اپلائی کریں؟؟

جو راستہ نظر آتا ہے اس پہ ڈھیروں ڈھیر پیسے مانگنے والے ایجنٹس بیٹھے ہیں، جو صرف اپلائی کرنے کے ہی لاکھ آدھا لاکھ مانگ لیتے ہیں، داخلہ یا سکالرشپ ملنا ان کا درد سر ہی نہیں ہے۔

ہم آپ کے لیے Self help program لے کر آئے ہیں۔

اچھے سکالرشپ کب اور کہاں ملتے ہیں؟

سکالرشپ کے لیے اپلائی کرنے سے پہلے آپ کے پاس کیا کیا ہونا چاہیے؟

اور یہ کہ IELTS اور TOEFLکے خوف پہ کیسے قابو پانا ہے؟
ان میں اچھے نمبرز کے لیے بہترین ٹِپس۔۔۔۔۔

اور اس کے علاوہ وہ سب کچھ جو ایک فلی فنڈڈ سکالرشپ لینے کے لیے ضروری ہے۔

ہمارے International Scholarship Hunting Course کے دوسرے بیچ کا آغاز 10 اپریل سے ہو رہا ہے

رجسٹریشن کیلئے ابھی کمنٹ کیجئے

Fully funded scholarship

نوٹ: اس پروگرام کی معمولی سی فیس ہے لیکن فائدہ بہت بڑا ہے

Alhamdulillah one of our student result...Habibullah road garhi shahu lahore.
08/04/2022

Alhamdulillah one of our student result...
Habibullah road garhi shahu lahore.

Address

20 1/13 Amir Colony Garhi Shahu LHR
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category