15/05/2026
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"تمہارے دنوں میں سے سب سے بہترین دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔" (ابو داؤد)
❤️🥀
08/05/2026
اللّٰه کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز ( راہِ ہدایت ) ھے جو اس راہ پر چل پڑا اس نے سب کچھ پا لیا۔
❤️🥀💯
08/05/2026
اللّٰه کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز💐
*"راہِ ہدایت" ھے---🌺*
جو اس راہ پر چل پڑا اس نے سب کچھ پا لیا_💙💫
30/04/2026
Today's best photo ❤️🥀🌹 💯
۔
۔
۔
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے سفرِ قرآن کا آغاز کریں 🤍
30/04/2026
98سالہ ہسپانوی بزرگ نے اسلام قبول کر لیا الحمدللہ ❤️
Today's best photo 🥀❤️ 💯
۔
۔
۔
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے سفرِ قرآن کا آغاز کریں 🤍