Aiou Online Academy

Aiou Online Academy we provide Hanswritten assignments Assignments/Projects /Lesson Plans

06/08/2020
29/07/2020
22/07/2020

AIOU KI Handwritten,Pdf, LMS pr Assignments Upload krny k liyai Contact Kryn
03038062950

20/07/2020

ابھی تک طلباء و طالبات کے صرف ایڈمیشن ہی کنفرم ہوئے ہیں.
کتابیں انشاءاللہ عید کے بعد اگست میں ڈیلیور ہوں گی.
میں اپنی بھولی عوام پر حیران ہوں کہ جب کتابیں ہی نہیں پہنچی تو اسائنمنٹ کیسے اور کیونکر تیار ہو سکیں گی.
اوپن یونیورسٹی نے کچھ کوڈز کی اسائنمنٹ اپلوڈ کر دی ہیں Spring 2020 سیمسٹر کی.
اس بار بھی ساری اسائنمنٹ LMS کے ذریعے online اور typed شدہ جمع ہوں گی.(باقی کی معلومات اپنے ٹیوٹر حضرات سے پوچھ لیجیے گا) Username اور password طلباء کی اکثریت کو موصول ہو چکے ہیں جن کو نہیں ملے وہ متعلقہ ریجنل آفس سے رجوع فرمائیں..

30/06/2020

Dear Colleagues
Please spread this thread/post on your pages/ also spread this to your Whatsapp groups.

عزیز طلبہ۔۔۔!! اسسمنٹ لکھنے کے لئیے کاغذ کے سائز کے متعلق بڑی تعداد میں سوالات موصول ہو رہے ہیں۔ اس بابت کنٹرولر امتحانات نے وضاحت کی ہے کہ A4 سائز کے کاغذ کی پابندی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ آسانی سے دستیاب لائنوں والا کاغذ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مختلف فیسبک پیجز پر موجود یونیورسٹی مونوگرام کے ساتھ صفحے کا ڈیزائن یونیورسٹی کی طرف سے جاری نہیں کیا گیا، اس کو پرنٹ کروانے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔

مزید بر آں تمام طلبہ سے گذارش ہے کہ وہ کاغذ کے سائز اور ڈیزائن کی بجائے اپنی پڑھائی پر توجہ دیں۔ تمام سوالات کے جوابات احسن طریقے سے لکھیں، تا کہ اچھے نمبر حاصل کر سکیں۔ کاغذ کی دونوں جانب لکھیں اور ہر صفحے پر اپنا رول نمبر لکھ کر دستخط بھی کریں۔ آخر میں تمام صفحے مضبوطی سے نتھی کریں اور ہر اسسمنٹ کے ساتھ تین پرت منسلک کریں۔ ہر پرت میں اپنا نام، رول نمبر اور پتا لکھ کر ٹیوٹر کے نام اور پتا کی جگہ ریجنل ڈائریکٹر اور ریجنل آفس کا پتا لکھ دیں۔

یاد رہے کہ ریجنل آفس میں اسسمنٹ پہنچانے کی آخری تاریخ ۲۰ جولائی ہے۔ اسسمنٹ رجسٹرڈ ڈاک سے بھیجیں اور رسید سنبھال کر رکھیں۔

Address

Every Where
Lahore
181610006

Telephone

03038062950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiou Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category