Greenland Science Academy

Greenland Science Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Greenland Science Academy, School, 111, Surya Jabeen park, near Fazal Sweets, singhpura, Lahore.

22/06/2023
21/06/2023
06/06/2023

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ (الحدیث)
ترجمہ:علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر ضروری ہے
محترم جناب!
آج کے اس دور میں تعلیم کے بغیر انسان کی کچھ حیثیت نہیں ہے،
اور اس مہنگائی نے بہت سے بچوں کو تعلیم جیسے زیور سے دور کر رکھا ہے,
اس حوالے سے ہمارے باغبانپورہ کے ایک (رجسٹرڈ) تعلیمی ادارے ( گرین لینڈ سائنس اکیڈمی) نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ حصول تعلیم کے لیے تمام ذہین اور محنتی طلباء جو آٹھویں جماعت سے بارہویں جماعت (,9th ,10th,11th ,12th,th8) پڑھ رہے ہیں ان کو معیاری تعلیم نصف اور مکمل( فری) سکالرشپ کے ساتھ دی جائے۔
اس کے لیے آپ کی نظر میں جو سفید پوش اور تعلیم دوست گھرانے ہوں ان کو اس کے متعلق ضرور آگاہ کیجئے۔
انتظامیہ
گرین لینڈ سائنس اکیڈمی
111۔ثریا جبین پارک ،نزد فضل سویٹس ،جی ٹی روڈ سنگھ پورہ لاہور

اور رابطہ کیجیے
مولانا محمد عزیر اکرم صاحب
+92 322 588 10 90
سر حافظ محمد احمد صاحب
+92 307 127 06 09

06/06/2023

English language spoken course,for you and your future...

Address

111, Surya Jabeen Park, Near Fazal Sweets, Singhpura
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923225801090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Greenland Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category