شدید گرمی سے بچوں کو بچائیں
Al Madina Foundation public School
1st campus in Shahdara Lahore
2nd campus in sadoki Lahore
والدہ غلام حسین علوی و مختار علی علوی سادھوکی لاہور
مورخہ 19 رمضان المبارک 20 مارچ 2025 کو وفات پا چکی ہیں ان کے لئے دعا مغفرت کی اپیل ہے
منجانب: علوی برادران
09/04/2024
المدینہ فاٶنڈیشن پبلک سکول سادہوکی میں ہاسٹل کی سہولت موجود ہے
بچے کو گھر جیسا ماحول ملے گا
کلاس پری سکول سے داخلہ جاری ہے رابطہ
03234212567
غلام حسین علوی
اے کے سوساٸٹی فار ویمن اینڈ چلڈرن لاہور سادہوکی بلمقال ڈی ایچ اے رہبر ڈیفنس روڈ لاہور ہاسٹل کی سہولت کےساتھ المدینہ فاٶنڈیشن پبلک سکول فار بواٸز قاٸم کر چکی ہے کلاسز یکم جنوری 2023 سے شروع ہونگی
غیر تجارتی بنیادوں پر جزبہ حب الوطنی ،انسانی خدمت کے تحت تعلیم دی جاے گی تین سال کے بچے سے لے کر نو سال کی عمر تک کا بچہ داخل ہو سکے گا
رابطہ۔ 03234212567
pgshf
پنجاب گورنمنٹ سروینٹس ہاوسنگ فاٶنڈیشن اپنی افادیت کھو چکا ہے خزانہ پر بوجھ ہے اس کو بھی ڈینوٹیفاٸ کیا جاے جناب چیف سیکریٹری نوٹس لیں
کٸی سالوں سے منتظر محدود ممبران کو ضلعی ترقیاتی اداروں lda.. mda .gda etc
کو ریفر فرمایا جاے
شکریہ
غلام حسین علوی صدر آل پاکستان ریٹاٸرڈ ایمپلاٸز ایسوسی ایشن پنجاب
03234212567
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore
7898
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 13:30 |
| Tuesday | 08:30 - 13:30 |
| Wednesday | 08:30 - 13:30 |
| Thursday | 08:30 - 13:30 |
| Friday | 08:30 - 13:30 |
| Saturday | 08:30 - 13:30 |