Claude Codeing is real power of Claude
Survival Verse
digital skills teacher
05/08/2026
5 ماہ پہلے تک Coding میرے لیے صرف ایک لفظ تھا… مجھے نہیں معلوم تھا کہ Software کیسے بنتا ہے، Code کیسے لکھا جاتا ہے، اور AI کس طرح کام آتی ہے۔
آج الحمدللہ میں اپنا ایک Software تیار کر رہا ہوں جو Final مرحلے میں ہے۔ 🚀
یہ سب کسی جادو سے نہیں ہوا، صرف ایک چیز نے فرق ڈالا… سیکھنے کی ضد اور روزانہ کی محنت۔
AI نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر آپ سیکھنے کے لیے تیار ہیں تو آپ اکیلے بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں۔
راتوں کو جاگ کر سیکھا، غلطیاں کیں، بار بار کوشش کی، لیکن سفر جاری رکھا۔
یاد رکھیں:
آپ کو شروع کرنے سے پہلے ماہر بننے کی ضرورت نہیں، شروع کرنے کے بعد ماہر بنتے ہیں۔
اگر میں 5 ماہ میں سیکھ سکتا ہوں تو آپ بھی کر سکتے ہیں۔ بس پہلا قدم اٹھائیں۔
کیا آپ بھی AI اور Technology کے ذریعے اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں؟
Comment میں "YES" لکھیں۔ 🔥
04/08/2026
Claude sy free software banao
20/07/2026
Shopify store professional desgine service avalaibe
Shopify اسٹور بنانا بہت آسان ہے؛ تھیم پر مبنی پیشہ ورانہ طریقہ سیکھیں—مزید جاننے کے لیے 'Learn' لکھ کر کمنٹ کریں یا پیغام بھیجیں
15/07/2026
🚀 Claude AI سیکھنا چاہتے ہیں؟
اگر آپ بالکل Beginner ہیں اور شروع سے Claude AI سیکھنا چاہتے ہیں، تو میں آسان اردو میں Step by Step سکھاؤں گا۔
✅ Claude کیا ہے؟
✅ صحیح طریقے سے Prompt کیسے لکھتے ہیں؟
✅ Coding، Apps، Websites اور روزمرہ کے کام Claude سے کیسے کرواتے ہیں؟
✅ وہ Smart طریقے جو آپ کا وقت بھی بچائیں اور بہتر نتائج بھی دیں۔
اگر آپ واقعی سیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے Comment میں صرف LEARN لکھ دیں۔
جتنے زیادہ LEARN آئیں گے، اتنی جلدی میں مکمل فری Beginner سیریز شروع کروں گا۔ 💙
اگر آپ بالکل Beginner ہیں اور شروع سے Claude AI سیکھنا چاہتے ہیں، تو میں آسان اردو میں Step by Step سکھاؤں
𝗩𝗦 𝗖𝗢𝗗𝗘
𝗞𝗼𝗻 𝗞𝗼𝗻 𝗩𝗦 𝗖𝗼𝗱𝗲 𝗦𝗲𝗲𝗸𝗵𝗻𝗮 𝗖𝗵𝗮𝗵𝘁𝗮 𝗛𝗮𝗶?
𝗖𝗼𝗺𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗠𝗲𝗶𝗻 "𝗟𝗘𝗔𝗥𝗡" 𝗟𝗶𝗸𝗵𝗼 👇
Ya phir sirf ye bhi use kar sakte ho:
𝗖𝗢𝗠𝗠𝗘𝗡𝗧 𝗠𝗘𝗜𝗡 "𝗟𝗘𝗔𝗥𝗡" 𝗟𝗜𝗞𝗛𝗢 👇
15/07/2026
𝗩𝗦 𝗖𝗢𝗗𝗘
𝗞𝗼𝗻 𝗞𝗼𝗻 𝗩𝗦 𝗖𝗼𝗱𝗲 𝗦𝗲𝗲𝗸𝗵𝗻𝗮 𝗖𝗵𝗮𝗵𝘁𝗮 𝗛𝗮𝗶?
𝗖𝗼𝗺𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗠𝗲𝗶𝗻 "𝗟𝗘𝗔𝗥𝗡" 𝗟𝗶𝗸𝗵𝗼 👇
15/07/2026
🚀 چیٹ جی پی ٹی سے سافٹ ویئر یا ایپلیکیشن کیسے بنوائیں؟
آج کے دور میں صرف یہ کہنا کافی نہیں کہ:
"میرے لیے ایک سافٹ ویئر بنا دو"
سمارٹ طریقہ یہ ہے:
✅ پہلے اپنا خیال واضح کریں
مثلاً:
"مجھے میڈیکل اسٹور کا حساب رکھنے والا سافٹ ویئر چاہیے"
پھر چیٹ جی پی ٹی سے کہیں:
1️⃣ پہلے مجھے پورا منصوبہ بنا کر دو
2️⃣ کون کون سے کام ہونے چاہئیں بتاؤ
3️⃣ ایک ایک مرحلہ کر کے کام کرواؤ
4️⃣ جہاں غلطی آئے وہاں وجہ سمجھاؤ اور حل بتاؤ
❌ غلط طریقہ:
ایک ساتھ پورا سافٹ ویئر مانگ لینا
✅ بہترین طریقہ:
چھوٹے چھوٹے حصوں میں کام کروانا
یاد رکھیں:
مصنوعی ذہانت خود جادو نہیں کرتی،
اصل کامیابی اس شخص کی ہے جو صحیح سوال پوچھنا جانتا ہے۔
آج کے وقت میں نئی مہارت یہ ہے:
چیٹ جی پی ٹی سے صحیح طریقے سے کام لینا سیکھیں۔ 🚀
:
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.