Punjab Pakistan

Punjab Pakistan

Share

Punjab Pakistan:
• Proudly from Punjab, Pakistan �
• Punjab vibes & desi pride �

25/03/2026

اگر کسی انسان کے پاس اپنا گھر ہو تو اس سے بڑھ کر اور کیا نعمت ہو سکتی ہے۔ میرا نام محمد کامران ہے اور میں یزمان شہر کا رہائشی ہوں، میں “ستھرا پنجاب” میں کام کرتا ہوں۔ مالی مشکلات اور بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے میں کبھی اپنا گھر نہیں بنا سکا، بچے چھوٹے تھے، خرچے زیادہ اور آمدن محدود تھی۔ کرائے کے گھر میں ہمیشہ ایک بے چینی اور پریشانی رہتی ہے، اصل سکون تو اپنے گھر میں ہی ملتا ہے۔ آج ہم دل کی گہرائیوں سے وزیراعلیٰ مریم نواز کے شکر گزار ہیں، کیونکہ اگر ہم ساری زندگی بھی محنت کرتے رہتے تو شاید ایسا گھر کبھی نہ بنا پاتے۔

25/03/2026

دوست کو مینشن کرو 😂😂

24/03/2026

Under the visionary leadership of Maryam Nawaz Sharif, Punjab is on an unstoppable path of progress and transformation. With a strong focus on public welfare and development, every step forward is building a brighter, stronger future for all.

24/03/2026

‏وزیراعلیٰ مریم نواز اس وقت پورے صوبے میں لاکھوں خاندانوں کی خدمت کر رہی ہیں۔ 'مریم کے مہمان' کے تحت نقد رقم فراہم کی جا رہی ہے، سہولت بازاروں اور رمضان بازاروں میں سستا اور معیاری سامان دستیاب ہے۔ سرکاری وسائل بچائے گئے اور افسران کی کارکردگی بہتر بنائی گئی۔ یہ اقدامات مخالفین برداشت نہیں کر سکتے۔

24/03/2026

Ashok Swain phat paraaa
😂

24/03/2026

پاکستان، ایران بحران میں خاموش مگر اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطے، شہباز شریف کی ایرانی قیادت سے گفتگو اور اسحاق ڈار کی سرگرمیوں نے اسلام آباد کو ممکنہ ثالثی مرکز کے طور پر نمایاں کر دیا ہے۔
جریدہ بلومبرگ
Great job ✅

Pakistan Army Zindabad 😘😘

24/03/2026

A future shaped with knowledge, a vision led with compassion — CM Punjab Maryam Nawaz Sharif is empowering students to rise and shine.

23/03/2026

میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

23/03/2026

‏ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن,
تجھ کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک.🌹
23مارچ یوم پاکستان🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

22/03/2026

*🔥‏اسـرائـیـل کے شدت پسند یـہـودی وزیر ایتمار بن غویر کو ایک یـہـودی عورت نے گالیاں دیں اور کہا تمہاری وجہ سے آج یہاں ڈیمونا میں لوگ مرے ہیں*

22/03/2026

کتنی دلکش ہو تم، کتنا دلجو ہوں میں
!کیا ستم ہے کے ہَم لوگ مر جا ئیں گے

22/03/2026

جون ایلیاء
کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے تمہیں دیکھ کر
سمجھ نہیں آتی کہ جان آتی ہے یا نکل جاتی ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore
35200