15/12/2025
الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ کے فضل،ماں باپ کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت سے (نیو کامیاب اکیڈمی ) نے 10 سال اور (کامیاب گرامر سکول) نے اپنے 7 سال مکمل کرلئے ہیں۔
انشاء اللہ ادارہ اپنی محنت جاری رکھے گا اور سستی و معیاری تعلیم سے تمام طلباءو طالبات کو مستفید کرتا رہے گا۔
اللہ تعالیٰ ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے آمین۔
30/11/2025
Member of KAMYAB GROUP!
"Heartfelt congratulations on your remarkable achievement in completing your BS Zoology! May this milestone be a stepping stone to even greater accomplishments and a bright future ahead! Best wishes for your next journey!"
22/11/2025
نیو کامیاب اکیڈمی کے زیر اہتمام جونئیر سیکشنز(پلے گروپ تا ہشتم) کی چیکنگ کامیاب گروپ کے چیف ایگزیکٹو کی نگرانی میں جاری ہے۔
بچوں کی رائٹنگ اور املاء پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے تاکہ لکھنے کی صلاحیت بہتر ہوسکے۔
21/11/2025
♥️صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️
13/11/2025
نیو کامیاب اکیڈمی کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کےلیے ماہانہ اسیسمنٹ کا آغاز
13/11/2025
نیو کامیاب اکیڈمی کے زیر اہتمام نہم و دہم جماعت کے لیے سالانہ ٹیسٹ سسٹم کا آغاز کا ہوچکا ہے۔
09/11/2025
سالانہ ٹیسٹ سسٹم کے حوالے سے میٹرک کےطلباءو طالبات کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
طلباءو طالبات کو ٹیسٹ سسٹم کی اہمیت بارے میں تفصیلی آگاہ کیا گیا۔
اللہ سے دعا ہے ہر طالب علم کو کامیابی نے نوازے۔
آمین