Assas Institute

Assas Institute We from Pakistan are with Palestine🇸🇩

🌀 "ایمان کی حفاظت، شعور کی روشنی — بھنور پڑھیں، سمجھیں، بانٹیں!" 🌀📘 بھنور — ایک آنکھیں کھول دینے والا ناول🔸 ایک ایسا فکش...
18/07/2025

🌀 "ایمان کی حفاظت، شعور کی روشنی — بھنور پڑھیں، سمجھیں، بانٹیں!" 🌀

📘 بھنور — ایک آنکھیں کھول دینے والا ناول

🔸 ایک ایسا فکشن ناول جو حقیقت سے قریب تر ہے۔
🔸 ایمان پر ہونے والے خاموش حملوں کو بےنقاب کرتا ہے۔
🔸 قادیانی فتنہ کس طرح نوجوان نسل کو روپیہ، نوکری یا محبت کے جال میں پھنسا کر ان کے عقیدے سے کھیلتا ہے؟
🔸 ان مکاریوں کا انداز، چالیں اور نتائج—سب اس ناول میں عیاں ہیں۔

🔹 اس ناول میں آپ کو ملیں گے:

قادیانی سازشوں کی اصل شکل

ایمان بچانے کے عملی طریقے

ختمِ نبوت کے متعلق الجھنوں کا سادہ اور مدلل حل

ذہنوں میں اُٹھتے سوالات کے واضح اور مطمئن کُن جوابات

💡 یہ صرف ایک ناول نہیں، ایک فکری بیداری کی دعوت ہے۔
📖 ہر مسلمان نوجوان، والدین، معلم اور باشعور فرد کے لیے ایک ضروری مطالعہ۔

📦 قیمت: 500 روپے (ڈیلیوری سمیت)
🔒 محدود اسٹاک دستیاب ہے
📲 آج ہی آرڈر کریں: 0319-7108479

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
https://assasedu.com/
ہماری کتب کو آڈیو ایپ پر سنیں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.assas.books

08/06/2024

بھنور ایک ایسا شاہکار ناول جس میں آپ پڑھ سکیں گے زندگی کے مختلف رنگوں کی داستانیں۔
اصغر شاہ کے مہمان خانے سے لطف اندوز ہونے والے لوگوں کی کہانی اور کیسے بنا اصغر شاہ کا مہمان خانہ ڈاکوؤں کا مرکز اور کیسے گاؤں کا ایک لڑکا بنا منگلا اور کیسے منگلا نے کرنا شروع کیا لوگوں کے ایمان کو چوری اور کیسے منال جیسے خوبصورت لڑکی نے اپنی قسمت چمکانے کی کوشش کی مگر وہ قسمت چمکنا اس کے لیے وبال بن گیا اور کیسے وہ ایک گاؤں سے ایک شہر کی کوٹھی تک کا سفر طے کر پائے مگر کیا اس کوٹھی میں اس کے پاس کچھ بچا بھی تھا اور کیا جو بچا تھا اس کو فائدہ دے سکتا تھا
اور کیسے الوینہ نے کیا اندھیرے سے روشنی تک کا سفر
اور کیسے یہ کردار ہماری زندگیوں میں ہم سے ہم کلام ہوتے ہیں اور کیسے یہ کردار ہمیں ہمارے اپنے آپ میں نظر اتے ہیں کیا ان کرداروں میں سے کوئی ایک کردار میں خود ہی تو نہیں کیا ان کرداروں میں کہیں میرا حصہ بھی تو نہیں ہے یا کیا کہیں اسی طرح کی کسی دوسری کہانی کا حصہ میں بھی تو بننے نہیں جا رہا
ان تمام سوالوں کے جواب ڈھونڈیے بھنور میں تو اس کے اندر خوبصورت ناول ہے کہ کتاب کا پہلا صفحہ کھولتے ہی یہ آپ کو اپنے گرداب میں پھنسا لے اور پھر اس کے سحر میں کتاب ختم کرنے کے بعد آپ کچھ حیرت کچھ خوشی اور کچھ غمی کی ملی جلی کیفیات کے ساتھ اٹھیں اور اپنے آپ کو اس کہانی کا ایک حصہ محسوس کریں تو آئیے اج ہی بناتے ہیں بھنور کو اپنی لائبریری کی زینت
Sajida Ghulam Muhammad





30/05/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات مبارکہ کے متعلق جاننا

29/05/2024

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ رضی اللہ عنہم سے محبت




28/05/2024

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت







Address

MAKTABA IMDADIA ASHRAFIA LG29 HADIYAN HALEEMA CENTER URDU BAZAR
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assas Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share