Madarik e Fikr

Madarik e Fikr

Share

افادات و نگارشات؛ فکری و تحقیقی مباحث

18/05/2026

قیامت کے دن اہل قرآن کا عظیم استقبال
#مدراکــ-فکر #دینی #قران

18/05/2026

امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’الله تعالیٰ کے کامل احسان میں سے یہ بھی ہے کہ وہ اپنے بندے کو جوڑ دینے کی مٹھاس سے پہلے، ٹوٹ جانے کی کڑواہٹ چکھاتا ہےاور اپنی نعمت کی قدر اس طرح سمجھاتا ہے کہ کبھی اسے اس نعمت کے برعکس حالت میں مبتلا کردیتا ہے ۔‘‘
(مختصر الصواعق المرسلہ: 2؍ 744)

17/05/2026

وتر رہ جائیں تو ان کی قضا کیسے کی جائے گی؟

#وتر #وترقضا #دینی رہنمائی

16/05/2026

ایزی پیسہ اور جاز کیش پر اضافی فیس کا شرعی حکم

#

15/05/2026

امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’الله تعالیٰ کے کامل احسان میں سے یہ بھی ہے کہ وہ اپنے بندے کو جوڑ دینے کی مٹھاس سے پہلے، ٹوٹ جانے کی کڑواہٹ چکھاتا ہےاور اپنی نعمت کی قدر اس طرح سمجھاتا ہے کہ کبھی اسے اس نعمت کے برعکس حالت میں مبتلا کردیتا ہے ۔‘‘
(مختصر الصواعق المرسلہ: 2؍ 744)
#مدراکــ-فکر

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

5th Floor, UK Center, Kashmiri Gate Bazar, Katri Bawa Walled City Of Lahore
Lahore
54000