Abdul Basit Quran Academy&Dars e Nizami

Abdul Basit Quran Academy&Dars e Nizami

Share

Learn Quran With Tajweed & Dars e Nizami we required students for learning Quran e Pak contect us for your child best Islamic future

15/11/2022

10/03/2022

Abdulbasit Online Quran Academy

19/05/2021

لسَّلاَمْ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
•آن لائن قُرآن اکیڈمی•
الحمدللہ!
قرآن پاک بمع تجوید،ترجمہ و تفسیر،احادیث،نمازِجنازہ کی دعائیں، ،مسنون دعائیں،صبح و شام کےمسنون اذکار
کلمہ،نماز،قاعده، ناظرہ،حفظ وترجمہ مسنون دعائیں ۔
●اب آن لائن گھر بیٹھے باآسانی سیکھیں۔●
▪جو مسلم اندرون مُلک یا بیرون مُلک ہیں وہ خود اوراپنے بچے،اہلخانہ اور جاننے والوں کی دینی تعلیم کے لیے فکر مند ہیں، ان کے لیے بہترین سہولت ہے۔▪
■ عمر کی کوئی قید نھیں ھے۔ ■
Call: IMO: WhatsApp:
+923070430360
+923074895348
contact ,Skype ,whats up, imo.
اس پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شیئر بھی کریں۔

18/05/2021

خوشخبری ، خوشخبری
. . . . آن لائن تجوید القرآن اکیڈمی سے اب آپ پوری دنیا سے گھر بیٹھے آن لائن خود بھی تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی درستگی کرسکتے ہیں اور اپنے بچوں کو بھی قرآن پاک اور دینی تعلیمات سے روشناس کرا سکتے ہیں۔
📢 آن لائن تجوید القرآن اکیڈمی میں داخلہ لینے کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں۔
📢 وہ خواتین و حضرات جو قرآن پاک تو پڑھے ہوئے ہیں لیکن تلفظ، مخارج اور ادائیگی درست نہیں، ان کے لئے تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی درستگی کا بہترین موقع۔
📢 وہ دوست احباب جو پورا ہفتہ اپنی کسی مصروفیت کی بناء پر روزانہ کلاس نہیں لے سکتے، ان کے لئے سپیشل weekend کلاسز کا اہتمام۔
🌍🌟 آن لائن تجوید القرآن اکیڈمی میں پڑھایا جانے والا نصاب :
✍️ نورانی قاعدہ ۔
✍️ ناظرہ قرآن مع تجوید ۔
✍️ حفظ القرآن مع تجوید ۔
✍️
✍️ قرآن پاک کا ترجمہ و تفسیر ۔
✍️ کلمے، نماز، مسنون دعائیں اور چہل احادیث ۔
✍️ طہارت اور نماز کے مسائل ۔
✍️ تربیت اور آداب پر خصوصی توجہ ۔
خواتین کیلئے خاتون معلمہ بھی موجود ہے

⬅️🖥️➡️ ون ٹو ون آن لائن کلاسز ۔
⏰ ٹائم پیریڈ آپ کی مرضی کے مطابق ۔
پوری دنیا سےمزید معلومات اور ایڈمیشن کے لئے اس نمبر پر رابط03070430360, واٹس ایپ نمبر،

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

4-d Waris Colony Wahdat Road Lahore
Lahore
54700