Muslim
Al Huda Quranic Institute
Be peace upon you! Welcome to Al Huda Quranic Institute forum. Our aim is to spread teachings of Hol
19/06/2023
اے بیٹو! جاؤ یوسف اور اس کے بھائی کا سراغ لگاؤ اور اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو بے شک اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں ہوتے مگر کافر لوگ... ( سورہ یوسف 87)
تفسیر:
اے میرے بیٹو! تم مصر کی طرف جاؤ اور حضرت یوسف عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور ان کے بھائی بنیامین کو تلاش کرو۔ بیٹوں نے کہا ’’ہم بنیامین کے معاملے میں کوشش کرنا تو نہیں چھوڑیں گے البتہ حضرت یوسف عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام چونکہ اب زندہ نہیں ا س لئے ہم انہیں تلاش نہیں کریں گے۔ حضرت یعقوب عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے فرمایا ’’ اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بیشک اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی رحمت سے کافر لوگ ہی ناامید ہوتے ہیں کیونکہ وہ اللّٰہ تعالیٰ اور اس کی صفات کو نہیں جانتے اور مومن چونکہ اللّٰہ تعالیٰ اور اس کی صفات کو جانتا ہے ا س لئے وہ تنگی آسانی، غمی خوشی کسی بھی حال میں اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا۔ (روح البیان، یوسف، تحت الآیۃ: ۸۷، ۴ / ۳۰۹، ملخصاً)
اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہو نا چاہئے:
اس سے معلوم ہوا کہ زندگی میں پے در پے آنے والی مصیبتوں ،مشکلوں اور دشواریوں کی وجہ سے اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہئے کیونکہ حقیقی طور پر دنیا و آخرت کی تمام مشکلات کو دور کرنے والا اور تنگی کے بعد آسانیاں عطا کرنے والا اس کے سوا اور کوئی نہیں ۔
۔
۔
۔
۔
17/06/2023
اور کتنے ہی انبیاء نے جہاد کیا، ان کے ساتھ بہت سے اللہ والے تھے تو انہوں نے اللہ کی راہ میں پہنچنے والی تکلیفوں کی وجہ سے نہ تو ہمت ہاری اور نہ کمزور ی دکھائی اور نہ (دوسروں سے) دبے اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔ (سورہ آل عمران :146)
19/08/2022
Al Huda Quranic Institute brings for you a great opportunity to learn Qur'an virtually. Equipped with best distance learning techniques, teaching Qur'an to your kids in not a problem anymore. Experienced, diligent and qualified staff of Al Huda Quranic Institute would teach your children with abundance of heart.
Online classes on one-on-one basis with competent teachers.
Male and female staff available to render their services.
Adjustable time slots that best suits your availability.
04/08/2022
27/07/2022
Words are like arrows, once released can never be retrieved. They have power to please as well as hurt people. That's how, Allah Almighty says in Holy Qur'an, ''And say good to people.''
26/07/2022
''The best of you is the one who learns and teaches the Quran'' said by Holy Prophet SAWW.
We must learn Quran and impart its teachings to our kids as well.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore