AIOU Help Desk

AIOU Help Desk � داخلہ، اسائنمنٹس، رول نمبر سلپ، رزلٹ اور ڈیٹ شیٹ کی معلومات
� سمسٹر سلیکشن اور مضامین کا انتخاب

🚨 FIA Jobs 2026 Announced! 🚨Federal Investigation Agency (FIA) نے نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے 🔥اب سنہری موقع ہے سرکار...
23/04/2026

🚨 FIA Jobs 2026 Announced! 🚨

Federal Investigation Agency (FIA) نے نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے 🔥
اب سنہری موقع ہے سرکاری نوکری حاصل کرنے کا 💼

📌 مختلف پوسٹس دستیاب
📌 پورے پاکستان سے اپلائی کریں
📌 Last Date: 4 مئی 2026

⏳ وقت ضائع نہ کریں!
آج ہی اپلائی کریں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں 💪

👉 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دوسروں تک بھی یہ موقع پہنچ سکے

21/02/2026
اعلان برائے داخلہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 ...
20/02/2026

اعلان برائے داخلہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 فروری ہے۔ فی الحال تاریخ میں توسیع کے بارے میں کوئی حتمی اطلاع موجود نہیں ہے، اس لیے گزارش ہے کہ جن افراد نے ابھی تک داخلہ نہیں لیا وہ انتظار کیے بغیر جلد از جلد اپنا داخلہ مکمل کر لیں۔
مزید یہ کہ اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب کو بھی اس بارے میں آگاہ کریں اور انہیں اس گروپ میں شامل کریں تاکہ وہ بروقت داخلہ لے سکیں۔

Join AIOU Help Desk Whatsapp group:
19/02/2026

Join AIOU Help Desk Whatsapp group:

WhatsApp Group Invite

🎓 نیو ایڈمیشن اوپن!علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔آج ہی اپلائی کریں۔
19/02/2026

🎓 نیو ایڈمیشن اوپن!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
آج ہی اپلائی کریں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Help Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share