29/06/2022
خوشخبری صرف اسلامی بہنوں کیلیے جو بہنیں با اعتماد آن لائن قرآن اکیڈمی کی منتظر ہیں اب کہیں بھی فیزیکل جانے کی ضرورت نہیں بلکہ واٹس ایپ کال کے زریعے قرآن پاک سے وابستہ تمام کورسز با آسانی کر سکتی ہیں۔
فائدہ درج ذیل کورسز کو مکمل کرنے سے اپنی اصلاح کے ساتھ قرآن ٹیچنگ کا تجربہ بھی حاصل ہوگا آخر تک کورسز کی تفصیلات غور سے پڑھیں اور جو بہنیں آن لائن داخلہ لینا چاہتی ہیں وہ
عالمہ و قاریہ ٹیچر کے واٹس ایپ
نمبر پر رابطہ فرمائیں۔ 1 صراط الجنان تفسیرالقرآن
کورس 1 تجویدی مدنی قاعدہ کورس
- اس کورس میں قرآن کو تجوید
کیساتھ سمجھنے کیلیے بنیادی قواعد
مثلا مخارج اور دیگر عربی گرائمر
رولز سیکھاۓ جائیں گے۔
2 ناظرة القرآن حدر كورس
یہ کورس خسن و قرأت کیلیے کافی اہم ہے بالخصوص ان بہنوں کیلیے ہے جو قرآن کو لحن جلی کیساتھ سو فیصد غلط پڑھ رہی
ہیں۔
فرض علوم كورس اس کورس میں اسلامی بہنوں شرعی مسائل سیکھاۓ جائیں
Contect whatsapp
03045641754
01/12/2021
01/12/2021
01/12/2021