Meezan Group of Colleges
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meezan Group of Colleges, Education, 5 H 1 … Fatmiya Road Johar Town, Lahore.
19/04/2023
🛑 P***C ALERT 🛑
23/03/2023
Remembering the spirit of unity and determination that led to the creation of Pakistan on this historic Pakistan Resolution Day - March 23rd.
Today, we honor the sacrifices of our ancestors and reaffirm our commitment to uphold the principles of unity, faith, and discipline. Let us work together to build a prosperous and peaceful Pakistan, where every citizen has equal opportunities to succeed and thrive.
Meezan Group of Colleges
💞🇵🇰
22/03/2023
❤️ Ramadan Mubarak ❤️
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ﴿١٨٣﴾
١٨٣ - مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو .
Meezan Group of Colleges
Meezan Group of Colleges
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
اے مالکِ کُن فَیڪون! ❤️
سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!!
آمیـــــــــن الہٰــــی آمیــــــــــــــــن❤
💞اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ ♡
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
08/03/2023
Happy Women's Day
سراپا عز ت
اللہ تعالیٰ نے دین اسلام میں عورت کو عزت دی۔
ماں کے روپ میں ہو تو اس کے قدموں تلے جنت دکھائی
بیوی کے روپ میں ہو تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اعلیٰ درجے کا مسلمان وہ ہے جو بیوی سے حسن سلوک رکھے۔
بیٹی کے روپ میں ہو تو رحمت ہے۔
بہن کے روپ میں ہو تو عزت ہے ۔
اللہ تعالیٰ نے ہر رشتے میں ہر روپ میں عورت کو عالی شان مقام دیا ہے ۔
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر میزان گروپ آف کالجز تمام خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔
07/03/2023
تمام عالمِ اسلام کو رحمتوں برکتوں اور فضیلتوں والی شب براءت بہت بہت مبارک
اللہ پاک اس مبارک رات کی برکت سے پوری امت مسلمہ خصوصاََ پاکستانی قوم کو پریشانیوں سے نجات عطاء کرے۔ آمین
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول کرے اور ملک پاکستان پر اپنی بے حساب رحمتِ نازل فرماکر وطنِ عزیز کو ہر طرح کی مشکلات سے محفوظ رکھے۔ آمین
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
اے مالکِ کُن فَیڪون! ❤️
سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!!
آمیـــــــــن الہٰــــی آمیــــــــــــــــن❤
💞اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ ♡🌹
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. 🌹
18/02/2023
شب معراج مبارک ✨
سرِ لا مکان سے طلب ہوئی
سوئے منتہا وہ چلے نبی
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
بَلَغَ الْعُلا بِكَمالِهِ ♥
دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤲
PEN Schools
Meezan Group of Colleges
🥀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰـی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـــ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْـــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘
05/02/2023
𝟓𝐭𝐡 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐮𝐚𝐫𝐲
𝐖𝐄 𝐒𝐓𝐀𝐍𝐃 𝐖𝐈𝐓𝐇 𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑 ✊
یوم یکجہتی کشمیر
ہم بھولا نہ سکیں گے یہ ظلم اے کشمیر والو
ہم سلام کہتے ہیں تیری جرآت کو اے کشمیر والو...
There is nothing as beautiful as Kashmir in this world and it will be more beautiful when it will be all united.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54782