fidahamid786

fidahamid786

Share

GOVERNMENT OF PAKISTAN وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ

17/02/2023

🌿🌸 صبح بخیر 🌸🌿

07/02/2023

👀

05/02/2023

"ٹروجن ہارس"
یہ زمانہ قبل از مسیح کی بات ہے جب یونانیوں نے ٹرائے شہر پر چڑھائی کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ شہر یونانی سلطنت سے آزاد مملکت تھی۔ حملے کا مقصد اپنے بادشاہ کی بے عزتی کا بدلہ لینا تھا۔ ٹرائے کا شہزادہ بادشاہ کی بیوی کو بھگا کر لے گیا تھا۔ یونانی فوج اپنے بحری جہازوں میں ٹرائے کے قریب اتری۔ لیکن وہ ٹرائے کو فتح کرنے میں ناکام رہے۔ یہ شہر ایک بہت مضبوط قلعے کے اندر محفوظ تھا۔ دس سال تک یونانیوں نے اس شہر کا محاصرہ کیے رکھا لیکن کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔ آخر انہوں نے اپنی صرف جسمانی قوت کے بجائے ذہنی قوت اور مکر وفریب کو استمعال کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے لکڑی کا ایک اتنا بڑا گھوڑا بنایا کہ اس کے پیٹ میں دس پندرہ سپاہی بیٹھ سکیں۔ اس میں ایک دروازہ ایسا بنایا جو صرف اندر سے کھل سکے اور آ نکھوں کے راستے جاسوسی کے لیے دو سپاہی بھی بیٹھ سکیں۔ غرض یہ کے یہ گھوڑا بنا کر اور اپنے سپاہی اس کے اندر بٹھا کر اسے اسے قلعے کے دروازے کے باہر چھوڑ آئے۔ اس گھوڑے پر لکھا تھا کہ" دیوی انتھینا کی نذر، یونانیوں کی محفوظ گھر واپسی کے لیے۔" اس کے بعد یونانیوں نے اپنے خیموں کو آگ لگا دی۔ جس سے انھیں یقین ہوگیا کہ یونانی واپس جارہے ہیں اور پھر انھیں یونانی فوج بھی نہ نظر آئی تو ٹرائے کے سپہ سالار اور بادشاہ اور شہزادوں نے یہ دیکھ کر اور عوام کی خواہشات کے احترام میں کہ کہیں دیوی ناراض نہ ہو جائے اس گھوڑے کو اندر لے آنے کا فیصلہ کر لیا۔ صرف ایک شہزادی نے اس بات کی مخالفت کی لیکن اسے جاہل کہہ کر چپ کرا دیا گیا۔ اسے اندر لایا گیا اس کے گرد رات گئے تک جشن منایا گیا ناچ گانا شراب۔ صبح کے قریب سب تھک کر سو گئے اور ان کی قسمت بھی۔ یونانی سپاہی اندر سے باہر آئے اور قلعے کا دروازہ کھول دیا۔
اس کہانی میں تاریخ کے ماہرین ٹروجن ہارس کی حقیقت کو نہیں مانتے لیکن آج کی دنیا میں یہ ایک بڑی حقیقت ہے۔
ٹروجن ہارس ایک ایسا کمپیوٹر وائرس ہے جو کسی کام کے ایپ یا سوفٹویئر میں چھپا ہوا ہوتا ہے جب اسے اپنے کام کی چیز سمجھ کر ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو وائرس بھی اندر آ جاتا ہے اور آپ کے کمپیوٹر یا فون پر قبضہ کر لیتا ہے یااسکا ڈیٹا چرا لیتا ہے یا کوئی اور گڑبڑ کرتا ہے۔ اسی طرح کتابوں میں، لوگوں کی خوبصورت باتوں میں، اور سائنس کی حقیقتوں کے درمیان ایک جھوٹ اور اشتہارات میں چھپے ہوئے پیغامات یہ سب ٹروجن ہارس ہیں۔
فرق کرنا اور الگ کرنا سیکھیں۔

11/12/2022

🥀

11/12/2022

ڈالر 🇺🇸 کا پاک روپیہ 🇵🇰کے ساتھ دلچسپ تاریخی سفر
ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022

In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR

پھر اُدھر تم اِدھر ہم کا سفر شروع ہوا

In 1972 1USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 9.99 PKR
In 1974 1 USD was 9.99 PKR
In 1975 1 USD was 9.99 PKR
In 1976 1 USD was 9.99 PKR
In 1977 1 USD was 9.99 PKR
In 1978 1 USD = 9.99 PKR
In 1979 1 USD = 9.99 PKR
In 1980 1 USD = 9.99 PKR
In 1981 1 USD = 9.99 PKR

پھر روس کے خلاف جہاد شروع ھوا

In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD was 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR

پھر سیاسی شعور بڑھا اور روٹی کپڑا اور مکان دینے والے پھر شروع ہو گئے

In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.8 PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR

پھر ہم موٹر ویز بنانے لگے تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا

In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11PKR

پھر کرپشن بڑھنے لگی اور ملک کو مضبوط ہاتھوں نے اپنے ہاتھوں میں لیا اور سب سے پہلے پاکستان والے آگئے

In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.5 PKR
In 2002 1 USD = 60.5PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.8 PKR
In 2005 1 USD = 59.7 PKR
In 2006 1 USD = 60.4 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR

پھر پاکستان کھپنے لگا

In 2008 1 USD = 81.1 PKR
In 2009 1 USD = 84.1 PKR
In 2010 1USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.6 PKR
In 2012 1 USD = 96.5 PKR

پھر پاکستان کو بچانے والے جدوجھد کرنے کے لیئے آگے آئے

In 2013 1 USD = 107.2PKR
In 2014 1 USD = 103 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD was 104.6 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR

اس کے بعد نیا پاکستان بنانے والے آگئے ڈالر اڑنا شروع ھوا

In 2018 1 USD =115.88 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88PKR
In 2021 1 USD = 179.16PKR
In2022 1usd .189.15

اور پھر 13 پارٹیوں کا اتحاد شروع ہوا

In 2022 1 USD = 240.00PKR ( July 28)

اور ھم ہر بار تالیاں بجاتے رہ گئے

11/12/2022

Right.

ماضی کی گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ آج کل مرد عورتوں کی نقل کر رہے ہیں اور عورتیں رقص کر کے مشہور ہو رہی ہیں۔

وسیم بادامی کے ساتھ ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے ڈانسنگ ویڈیوز کے ذریعے سوشل میڈیا پر لوگوں کے وائرل ہونے پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’ہم بحیثیت معاشرہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں کیونکہ ہم ایسے مردوں کو آئیڈیل بنا رہے ہیں جو خواتین کی نقل کرتے ہیں اور خواتین رقص کرکے مشہور ہو رہی ہیں‘۔

رابی نے کہا کہ جو چیزیں ہمیں نہیں کرنی چاہیے اور جو ہمارا معاشرہ خراب کر رہی ہیں ہم خود لوگوں کو وائرل کر دیتے ہیں جو لڑکے خواتین کی طرح باتیں کرتے ہیں ہم انہیں ایک لیول پر لے جاتے ہیں اور جو خواتین ڈانس کرتی ہیں ہم انہیں وائرل کر دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم خود اپنے معاشرے کو آنے والی نسل کیلئے زہریلا کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ رابی پیر زادہ ایک مرتبہ سوشل میڈیا پر لیک ویڈیوز سکینڈل کا شکار ہو چکی ہیں جس کے بعد انہوں نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا، اب وہ ایک مصور اور خطاط ہیں جو قرآن پڑھاتی ہیں۔

11/12/2022

اس کو ذرا غور سے دیکھئے اور پھر اس کے گلے میں لٹکے ہوئے اس کےاپنے وجود سے وزنی گولڈمیڈلز کو دیکھیے ۔۔۔
یہ ہیں لاہور کے ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں ۔۔۔ صرف 29 گولڈ !!
میں آپ کو بار بار دیکھنے کا صرف اس لئے کہہ رہا ہے کیونکہ یہ لڑکا آپ کو پھر نظرنہیں آئے گا ۔۔۔ یہ بے کار انسان ہے کیونکہ نا یہ ندا یاسر کے شو میں جاکر کسی کا منورنجن کر سکتا ہے نہ ہی اس نے کوئی ایسی اوٹ پٹانگ حرکت کی ہے کہ یاسر شامی اس کے پیچھے مائیک لے کے پھرے اور نہ ہی یہ جیتو پاکستان میں جاکر بندر کلا کھیل سکتا ہے ۔۔۔
اس کو ابھی پریکٹیکل لائف میں آکر دھکے کھانے ہیں .. اول تو نوکری ملنی ہی نہیں اور اگر لاکھوں کی رشوت دے کر یا قسمت سے مل بھی گئی تو سرکاری ہسپتال میں لوگوں نے اس کے گریبان پر ہاتھ ڈال کر اسے اوے ڈاکٹر کہ کر ماں بہن کی گالی بھی ساتھ دینی ہے ۔۔۔ ( راقم بھگت چکا ہے )
اس کو دیکھ لیجئے کیونکہ یہ قابل بچہ تھوڑا عرصہ پاکستان میں دھکے کھانے کے بعد بہت جلد اس ملک سے نکل جائے گا ۔۔ اور شاید یہی وہ واحد نیکی ہوگی یہ جو اپنے ساتھ اپنی نسلوں کے ساتھ کر سکے ۔۔
ہماری قوم کو اگے کی سوچ نہیں صرف لافٹر چاہیے !

اس کو ذرا غور سے دیکھئے اور پھر اس کے گلے میں لٹکے ہوئے اس کےاپنے وجود سے وزنی گولڈمیڈلز کو دیکھیے ۔۔۔
یہ ہیں لاہور کے ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں ۔۔۔ صرف 29 گولڈ !!
میں آپ کو بار بار دیکھنے کا صرف اس لئے کہہ رہا ہے کیونکہ یہ لڑکا آپ کو پھر نظرنہیں آئے گا ۔۔۔ یہ بے کار انسان ہے کیونکہ نا یہ ندا یاسر کے شو میں جاکر کسی کا منورنجن کر سکتا ہے نہ ہی اس نے کوئی ایسی اوٹ پٹانگ حرکت کی ہے کہ یاسر شامی اس کے پیچھے مائیک لے کے پھرے اور نہ ہی یہ جیتو پاکستان میں جاکر بندر کلا کھیل سکتا ہے ۔۔۔
اس کو ابھی پریکٹیکل لائف میں آکر دھکے کھانے ہیں .. اول تو نوکری ملنی ہی نہیں اور اگر لاکھوں کی رشوت دے کر یا قسمت سے مل بھی گئی تو سرکاری ہسپتال میں لوگوں نے اس کے گریبان پر ہاتھ ڈال کر اسے اوے ڈاکٹر کہ کر ماں بہن کی گالی بھی ساتھ دینی ہے ۔۔۔ ( راقم بھگت چکا ہے )
اس کو دیکھ لیجئے کیونکہ یہ قابل بچہ تھوڑا عرصہ پاکستان میں دھکے کھانے کے بعد بہت جلد اس ملک سے نکل جائے گا ۔۔ اور شاید یہی وہ واحد نیکی ہوگی یہ جو اپنے ساتھ اپنی نسلوں کے ساتھ کر سکے ۔۔
ہماری قوم کو اگے کی سوچ نہیں صرف لافٹر چاہیے !

03/11/2022
01/11/2022

👍

01/11/2022

🥲

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lahore