Taleem e Qur'an4192

Taleem e Qur'an4192

Share

یہی ہے آرزو کہ تعلیمِ قرآن عام ہو جاۓ
تلاوت کرنا صبح و شام میرا کام ہو جاۓ

02/05/2026

اے کاش میں بن جاؤں مدینے کا مسافر
پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو

02/05/2026

جب چوداں صدیوں بعد بھی مدینے میں اتنی کشش ہے تو پھر میرے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے اپنے حسن مبارک میں کس قدر شگفتگی و تازگی ہوگی
سبحان اللہ

30/04/2026

مدینہ تو مدینہ ہے صاحب
کیا بات ہے مدینے کی

30/04/2026

شکر ہے خدا کا جو مجھے چلا بھی رہا ہے
اور کثرت عصیاں کے باجودنبھا بھی رہا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Lahore