10/11/2025
Darul Quran
خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ ترجمہ . . . تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن پڑھے اور دوسروں کو سکھائے
10/11/2025
03/11/2025
خوب کی تو نے محمد سے وفا عِلمُ الدّین
تذکرہ عرش پہ ہوتا ہے تِرا عِلمُ الدّین
رشک آتا ہے فرشتوں کو تِری قسمت پر
عمر چھوٹی میں کیا کام بڑا عِلمُ الدّین
ایک گمنام سا انسان بسا ہر دل میں
پہرہ ناموس پہ ڈٹ کر ہے دیا عِلمُ الدّین
واجِبُ القتل تھا گستاخ جسے مارا ہے
تونے توہین کا بدلہ لے لیا عِلمُ الدّین
دیکھنے جیل میں آئے ہیں تجھے موسی بھی
ذکر سرکار نے جب تیرا کیا عِلمُ الدّین
چوم کر پھانسی کا پھندہ کِیا ہے شکر ادا
مسکراتے ہوئے قربان ہوا عِلمُ الدّین
وقت کے غوث سبھی تجھ پہ فدا ہونے لگے
ہو گیا جب تو محمد پہ فدا عِلمُ الدّین
صاحبِ علم یہ کہتے ہیں کہ اَن پڑھ نہ کہو
وہ تو سرکارِ مدینہ سے پڑھا عِلمُ الدّین
تو شہید ایسا کہ غازی بھی تجھے کہتے ہیں
دونوں القاب سے مشہور ہوا عِلمُ الدّین
بولے اقبال کہ ہم باتیں ہی کرتے رہ گئے
اور ہم سب سے وہ بازی لے گیا عِلمُ الدّین
ہم تو گفتار کے غازی بنے بیٹھے ہیں غنی
اور کردار کا غازی ہے بنا عِلمُ الدّین
H.M.A❤️
Mashallah ❣️💕💕💖
11/10/2025
ایک دن ہم بھی خانہ کعبہ اور مدینہ شریف میں پانچوں نمازیں ادا کریں گے
(ان شاء اللہ)
05/09/2025
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ❤
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
#
05/09/2025
صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی
جنھیں سن کر دل شاد ہوتا رہے گا
اللہ اہل سنت کو آباد رکھے
میرے آقا ﷺ کا میلاد ہوتا رہے گا 💚
Eid Milad-un-Nabi Mubarak 🌸✨
May this blessed day bring endless peace, 🕊️ barakah, and noor into your life. 🌙💫
May the love of Prophet Muhammad ﷺ fill your heart ❤️ with kindnesses, and may Allah shower His countless blessings upon you and your family. ❤️
ایک کروڑ درود شریف پڑھنے میں اپنا حصہ ڈالیں
آپ جتنا بھی درود شریف پڑھیں اس کی تعداد جمع کروائیں اللہ تعالیٰ آپکی میری اور سب کی مشکلات آسان فرمائے آمین۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore
54500