ٰIqra Riaz ul Atfal

ٰIqra Riaz ul Atfal

Share

Iqra Riaz Ul Atfal Good Qualification, Latest Teachers, Online Quran Classe

25/08/2021

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔

12/08/2021

عمرو بن عاص رض نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ سب سے زیادہ محبت آپ کو کس سے ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ سے۔
میں نے پوچھا، اور مردوں میں؟
فرمایا کہ اس کے باپ سے۔ میں نے پوچھا،
اس کے بعد؟
فرمایا کہ عمر بن خطاب سے۔

(بخاری،۳۶۶۲)
رضی اللہ عنہم اجمعین

12/08/2021

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا ـ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)

06/08/2021

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے .

(مستدرک حاکم، حدیث 3392)

06/08/2021

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :

جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔

(صحیح مسلم، ۹۱۲)

05/08/2021

Seedlingالسّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُSeedling

صبــــــــحSunflowerالنــور

نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے
اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے
روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز
کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کرو گے

03/05/2021


سورة الرحمنAyt 22
یَخۡرُجُ مِنۡہُمَا اللُّؤۡلُؤُ وَالۡمَرۡجَانُ
اُن دونوں(سمندروں) سےموتی(جس کی جھلک سبز ہوتی ہے )اورمَرجان(جِس کی رنگت سرخ ہوتی ہے)نکلتےہیں
Ayt 23
فَبِاَیِّ اٰلَآءِرَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ
پس تم دونوں اپنےرب کی کن کن نعمتوں کوجھٹلاؤگے

07/04/2021

حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم کبھی حکومت کا عہدہ طلب نہ کرنا کیونکہ اگر بلا مانگے تمہیں یہ مل جائے گا تو اس میں تمہاری منجانب اللہ مدد کی جائے گی، لیکن اگر مانگنے پر ملا تو سارا بوجھ تمہیں پر ڈال دیا جائے گا۔ اور اگر تم کوئی قسم کھا لو اور اس کے سوا کوئی اور بات بہتر نظر آئے تو وہی کرو جو بہتر ہو اور قسم کا کفارہ ادا کر دو۔“

21/09/2020

حضرت مولانا قاری ریاض احمد خان پرنسپل اقراء ریاض الاطفال
اقراء اسلامک ایسوسی ایشن میں خطاب کرتے ہوے

15/09/2020

‏‏‏‏‏‏ہرمعاملےمیں اپنےآپ کواللہ کےحوالےکردوکیوںکہ ایسا کرنےسےتم اپنےآپ کوایک مضبوط پناہ گاہ اورمحافظ کےسپردکردوگے

15/09/2020

Iqra Riaz Ul Atfal
Admission Open:
Play Group To Eight
Address: Walton RoadMain Bazar Boy Scout Stop Near Mustafa laibrary Farooq Colony
Phone No: 0300-4239865

15/08/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Main Bazar Boy Scout Stop Farooq Colony Walton Road Lahore Cantt
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:00
Tuesday 08:00 - 02:00
Wednesday 08:00 - 02:00
Thursday 08:00 - 02:00
Friday 08:00 - 02:00
Saturday 08:00 - 02:00
Sunday 08:00 - 02:00