Full Merit Academy of Science and Commerce

Full Merit Academy of Science and Commerce

Share

we are future of those persons who wants to achieve our goals.

23/10/2024
09/06/2023

فُل میرِٹ اکیڈمی آف سائنس اینڈ کامرس
اللحمدللہ بہترین مستقبل کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لئے فُل میرِٹ اکیڈمی میں نئی کلاسیز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پنجم تا ہشتم (5th to 8th)، نہم (9th)، دہم(10th)، آئی کام (I.com)، آئی سی ایس( I.cs) اورایف ایس سی (F.sc) میں داخلے جاری ہیں۔ آئیں اور اپنے بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کریں۔
بمقام: نیو بھوگیوال روڈ نزد مِسٹر فوڈ ، بِلمقابل اکرام اینڈ سنز فارمیسی
رابطہ نمبر:
0302-0473004,0323-4107516

www.i.com

09/11/2022

السلام علیکم 🌹

اقبال ڈے کے موقع پہ ادنٰی سی کاوش

درود پاکﷺ سے محبت اور اس کو پڑھنےکا حق کیسے ادا ھوگا یہ بات جس طریقے سے اقبالؒ نے سمجھاٸی ھے۔قیامت تک کوٸی نہیں سمجھا سکا نا سمجھا سکے گا۔

لوگ کہتے ھیں کہ اقبالؒ نے ایک کروڑ بار درود پاک پڑھا تو حکیم الامت کا لقب ملا۔

لوگ لقب کے پیچھے لگ گٸے لیکن وہ محبت وہ سوز وہ درد جو اس لقب کے پیچھے پنہاں تھا اسے بھول گٸے۔

اقبالؒ نے اپنی بات تو بالکل بھی نہیں کی۔وہ تو اپنےالفاظ میں اللہ اور اسکے رسولﷺ کے راز کاپرچار کرتا رھا۔خودی ھو یا ولایت کا راز ھو ، کسی مقام کی نشاندھی ھو یہ سب کے میرے مصطفٰیﷺ کے راز ھی ھیں۔

لیکن لوگ اسے شاعر سمجھ کر واہ واہ کرتے رھے۔

اگر وہ درود پاک کی طرف آیا تو لوگوں نے پڑھنے اور تعداد کو ٹارگٹ بنا ڈالا۔

لیکن اقبالؒ صاف الفاظ میں کہہ ڈالا اور درود پاک کی گنتی پوری کرنیوالوں کا منہ بند کر دیا کہ

تانداری ازمحمد رنگ و بو
از درود خود میالا نام او

ترجمہ

جب تک حضور پاکﷺ کا رنگ و بُو احتیار نہیں کرتا اپنے درود شریف سے انکے نام کو آلودہ نا کر۔۔۔

کچھ لوگ پوچھتے ھیں کہ اقبالؒ کو قلندر لاھوری کیوں کہتے ھیں؟
تو میں انکو قلندر نہیں مانتا کیونکہ اپنی بات کوٸی کیونکر کرسکتا ھے۔وہ تو فقیر ھیں جو خودکو قلندری کی آڑ میں چھپا گٸے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Street No. 188
Lahore

Opening Hours

Monday 15:30 - 21:00
Tuesday 15:30 - 21:00
Wednesday 15:30 - 21:00
Thursday 15:30 - 21:00
Friday 15:30 - 21:00
Saturday 15:30 - 21:00